MooTi4u

MooTi4u All New About Science & Technology and how to make money online at home
(1)

مگر ایک پل ہے امید کا 😊 ہے مجھے جو خدا کا آسرا 💕
15/09/2023

مگر ایک پل ہے امید کا 😊 ہے مجھے جو خدا کا آسرا 💕

فقط ایک لمحہ لگتا ہے سارےمان ٹوٹ جاتے ہیں😊
30/08/2023

فقط ایک لمحہ لگتا ہے سارےمان ٹوٹ جاتے ہیں😊

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯🔥میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀
19/07/2023

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯🔥

میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀

اُسی کی ذات سے منسوب قصے تماموہی ایک شحض سرمایہ حیات ٹھہرا.....
12/05/2023

اُسی کی ذات سے منسوب قصے تمام
وہی ایک شحض سرمایہ حیات ٹھہرا.....

تعلقات حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں.                                           اس لیے ہم ہر شخص سے کم ملتے ہیں 💔💯
18/04/2023

تعلقات حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں. اس لیے ہم ہر شخص سے کم ملتے ہیں 💔💯

تیرا نام لینے سے ، ایک خوشی سی ہوتی ہے کہیں مجھے محبت؟ ارے نہیں نہیں خدا نہ کرے
06/04/2023

تیرا نام لینے سے ، ایک خوشی سی ہوتی ہے
کہیں مجھے محبت؟ ارے نہیں نہیں خدا نہ کرے

لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسرممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے
02/04/2023

لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے

ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں  جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم  اسے  کبھی ستایا نہیں کرتے
17/03/2023

ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے

میں صبر کا وہ درجہ چاہتا ھوں کہ جب تمھارا نام میرے سامنے لیا جاۓ تو نہ میری آواز مدھم ھو، نہ میرا لہجہ بِھیگے اور نہ میر...
15/03/2023

میں صبر کا وہ درجہ چاہتا ھوں کہ جب تمھارا نام میرے سامنے لیا جاۓ تو نہ میری آواز مدھم ھو، نہ میرا لہجہ بِھیگے اور نہ میری آنکھ نم ہو_ 🌸🥀🖤

تعلق فرصت کا نہیں توجہ کا محتاج ہوتا ہے!!🥀🔥🖤
31/01/2023

تعلق فرصت کا نہیں توجہ کا محتاج ہوتا ہے!!🥀🔥🖤

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارایا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارایہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو...
18/01/2023

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارا
یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے
تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MooTi4u posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MooTi4u:

Share

Category