BISP Attock

BISP Attock Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BISP Attock, News & Media Website, Attock.

21/07/2025

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر
ڈائریکٹر جنرل، نادرا ریجنل ہیڈ آفس کوئٹہ کی جانب سے
فیس بک لائیو ای کچہری

24 جولائی 2025 بروز جمعرات، سہ پہر 3:00 بجے سے 4:30 بجے تک

رابطہ نمبر:
081-9211841

ڈائریکٹر جنرل نادرا کوئٹہ کو اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں

14/05/2025
اسلام علیکم *اہم اطلاع*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے کفالت پروگرام فیز 2 کی پیمنٹ شروع کر دی ہے۔کفالت رقم 13500 روپے کے س...
14/05/2025

اسلام علیکم *اہم اطلاع*

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے کفالت پروگرام فیز 2 کی پیمنٹ شروع کر دی ہے۔

کفالت رقم 13500 روپے کے ساتھ بچوں کے تعلیمی وظائف بھی شامل ہیں۔
رقوم کی ادائیگی بذریعہ کیمپ سائیٹ کی جارہی ہے۔

فیز 2 میں مندرجہ ذیل اضلاع شامل ہیں۔

1. راولپنڈی
2. اٹک
3. چکوال
4. وہاڑی
5. ننکانہ صاحب
6. اسلام آباد
7. جہلم
8. منڈی بہاوالدین
9. نارووال
10. سرگودھا
11. سیالکوٹ
12. گجرات
13. بھکر
14. خوشاب
15. راجن پور
16. لیہ
17. بہاولپور

ان اضلاع کی بینفشریز کسی بھی قریبی کیمپ سائیٹ پر جاکر اپنی رقم وصول کر سکتی ہیں۔

شکریہ

02/03/2025

رمضان المبارک کے دوران نادرا دفاتر کے اوقات کار

بینظیر پروجیکٹ میں نوکریاں
02/03/2025

بینظیر پروجیکٹ میں نوکریاں

رمضان مبارک
02/03/2025

رمضان مبارک

السلام علیکم پی ایس ای ار سروے یہ پروگرام ایک مریم نواز کا ہے جس سے مفت سولر پینل کی ٹریکٹر سکیم اپنا گھر اپنی چھت  راشن...
24/01/2025

السلام علیکم

پی ایس ای ار سروے

یہ پروگرام ایک مریم نواز کا ہے جس سے مفت سولر پینل کی ٹریکٹر سکیم اپنا گھر اپنی چھت راشن اور دیگر چیزوں کے لیے اہل ہونے کے لیے پی ایس ای ار میں سروے کروائیں جس پر اپ کے گھرانے کی اندراج کیا جائے گا اس لیے پی ایس ای ار میں اپنا اندراج لازمی کروائیں

یاد رکھیں موبائل پر یہ فری ہوتا ہے لیکن ہمارے پاس اس کا یونین کونسلر اور ہمیں حکومت پنجاب سے ائی ڈی دیا ہے جیسے یہاں پر سروے کرنے پر اوریجنل سروے ہوگا اور ایس ایم ایس بھی جائے گا اور ٹوکن بھی ملے گا

اسلام علیکمبینظیر انکم سپورٹ کی قسط کے ساتھ اب بچوں کے تعلیمی وظائف کی رقم لگنا شروع ہوچکی ہے
01/01/2025

اسلام علیکم
بینظیر انکم سپورٹ کی قسط کے ساتھ اب بچوں کے تعلیمی وظائف کی رقم لگنا شروع ہوچکی ہے

01/12/2024

‏خواجہ سراؤں کی بینظیرکفالت پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ کار۔

01/12/2024

بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار۔

Address

Attock

Website

http://www.bisp.gov.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share