
20/07/2023
ضلع چارسدہ تحصیل تنگی شیرپاو، زیم ، شکور، ھری چند، آبازئی اور ملحقہ علاقوں میں zong,Jazz , Telenor کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں ۔