HAQ Media Pakistan

HAQ Media Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAQ Media Pakistan, Media/News Company, Attock Cantt, Attock.

سالانہ تقریب پرچم کشائیبسلسلہ استقبال ربیع الاول شریفاٹک
08/10/2021

سالانہ تقریب پرچم کشائی
بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف
اٹک

بیٹی اللہ کی رحمت اور بیٹا نعمت ہے،سرکار جانِ کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺکی تشریف آوری رحمت ہی رحمت ہے،آپ کی تشریف آوری سے ...
05/10/2021

بیٹی اللہ کی رحمت اور بیٹا نعمت ہے،سرکار جانِ کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺکی تشریف آوری رحمت ہی رحمت ہے،آپ کی تشریف آوری سے ہی معاشرے کے ہر فرد کو مقام ملا، ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے پاکستان کے ضلعی صدر ممتاز مذہبی و روحانی سکالر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی آستانہ عالیہ خوشبو ئے مدینہ نقیبیہ اعوان آباد اٹک کینٹ بانی ومہتمم جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم اٹک کینٹ نے اٹک شہر کے نواحی گاؤں مرزا میں ملک اسلم خان کے پوتے کی سالگرہ کی تقریب پر منعقدہ محفل میلاد مصطفیﷺ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر علامہ عطاء المصطفٰی اسد، پیر زادہ ڈاکٹر محمد شعبان حقانی اعوان، معروف نعت خواں سید بلال حسین شاہ،سعید الرحمان،محمد اسد مدنی،ٹھیکیدار محمد قاسم قادری دارالسلام کالونی اٹک ودیگر معززین علاقہ نے بھی شرکت کی۔
حق میڈیا پاکستان

28/09/2021

Address

Attock Cantt
Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAQ Media Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share