Short Films

Short Films Socialist

13/12/2024

Pak Army Vs Balochistan Liberation Army (BLA )
PTM Updates

03/12/2024

مانیٹرنگ ⚡

بی ایل اے نے دو گرفتار فوجیوں کے ویڈیو پیغام جاری کی ہے

بی ایل اے کے مطابق وہ جنگی قیدیوں کے تبادلے میں ان دونوں اہلکاروں کو رہا کرنے پر راضی ہیں

دونوں اہلکاروں کو سنیپ چیکنگ کے دوران شناخت کرنے بعد ہرنائی سے تحویل میں لیا گیا تھا

دوسری جانب پاکستان فوج کے جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے

پنجاب پولیس کے 02 اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں قربان، ایک سب انسپکٹر شدید زخمیپولیس پارٹی شراب کی ترسیل کی اطلاع پر شرا...
03/12/2024

پنجاب پولیس کے 02 اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں قربان، ایک سب انسپکٹر شدید زخمی
پولیس پارٹی شراب کی ترسیل کی اطلاع پر شراب فروشوں کے تعاقب میں جا رہی تھی کہ انڈس ہائی وے روڈ پر کھیتران پمپ کے قریب پولیس وین اور ٹرک کے درمیان تصادم ہو گیا۔ تصادم کے نتیجے میں کانسٹیبل عطاء اللہ اور کانسٹیبل محمد کاشف جام شہادت نوش کر گئے جبکہ سب انسپکٹر ذیشان شدید زخمی ہیں۔ زخمی سب انسپکٹر کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
فرض کی راہ میں جان قربان کرنے والے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا۔ زخمی پولیس اہلکار کو بہترین علاج معالجہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

03/12/2024
02/12/2024

Numan Khan

خیبر اور بنوں کے علاقوں میں 2 مختلف آپریشن۔۔لاہور سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ کیپٹن زوہیب الدین اور جھنگ کے 29 سالہ سپاہی...
02/12/2024

خیبر اور بنوں کے علاقوں میں 2 مختلف آپریشن۔۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ کیپٹن زوہیب الدین اور جھنگ کے 29 سالہ سپاہی افتخار حسین جانحق۔
آپ کو سن کر کتنا اک دکھ ہوا؟؟؟
Follow us for News Update

02/11/2023

Sher Fazal Marwat Dabang Interview in London

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Short Films posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Short Films:

Share