I am partner

I am partner ISI Defense - Strength, Strategy, Security. Defending the nation with power and precision.

13/07/2025

اپنی نسل کو جنگی حالات کے لیے تیار ضرور کیجئے گا ہمارا دشمن ہم سے خالص نفرت کرتا ہے آنے والے میں پاکستان ٹکرانے والا ہے
ایسے دشمن سے جو عورتوں
اور بچوں کا لحاظ نہیں کرتا دشمن جنگ کو مسلط کرنے کی تیاری میں ہے جنگ دہلیز پر کھڑی دستک دے رہی ہے

 ゚
13/07/2025

سوشل میڈیا پر خود کو ایس پی ظاہر کر کے سادہ لوحشہریوں کو لوٹنے والا اشتہاری گرفتار ملزم کے قبضے سے پولیس ،وردی ایس پی ری...
12/07/2025

سوشل میڈیا پر خود کو ایس پی ظاہر کر کے سادہ لوحشہریوں کو لوٹنے والا اشتہاری گرفتار ملزم کے قبضے سے پولیس ،وردی ایس پی رینک کے سٹارز اور چھڑی بھی برآمد ملزم اس سے قبل بھی ریکارڈ یافتہ. ゚

       ゚
11/07/2025

11/07/2025

بلوچستان کے علاقے لورالائی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی طرف سے 10 پنجابیوں کو شہید کردیا گیا، تعلق ڈیرہ غازی خان سے تھا

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)مورخہ 04 جولائی 2025 کو جو فتنہ الخوارجیوں نے 3 سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو ض...
10/07/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
)
مورخہ 04 جولائی 2025 کو جو فتنہ الخوارجیوں نے 3 سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو ضلع لکی مروت پیزو کساتھ گاڑی سے اتار کر اغواء کر کے 6 جولائ کو ضلع ٹانک ایریا میں بے دردی شہید کردیے تھے ۔
الحمد اللہ کل اینٹلیجنس اداروں کی کامیابی سے
1 لانس نائیک نسیم تعلق ضلع كوبات
2 لانس ناءیک محمد راشید تعلق کوہاٹ
3 سپاہی محمد حان ضلع اپر کرم
ڈیڈ باڈی ریکوری کئے اور رات کو انکے آبائی گاؤں
روانہ کیے اور آج انکا جنازہ ہوگا ۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین. ゚

Attention: BIG RED FLAGAThe airframe crashed was serial no. JS159 [Image Attached From The Crash Site], the JS-159 is a ...
10/07/2025

Attention: BIG RED FLAGA
The airframe crashed was serial no. JS159 [Image Attached From The Crash Site], the JS-159 is a "single seater" Darin-III upgraded Jaguar of the Indian Air Force [Pictures/Evidence Attached], then how IAF Official [Post SS Attached] is claiming that 2x pilot lost their lives in the Churu, Rajasthan crash. ゚

09/07/2025

چین نے پاکستان سمیت 74 ممالک کے شہریوں کے لیے 30 دن تک بغیر ویزا کے چین میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کر دی

09/07/2025

مارخور نے ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی الحمد لله آزربائیجان نے پاکستان کو اپنا پہلا فوجی اڈا بنانے کی اجازت دے دی دنیا کواب دیکھائینگے سپر پاور کسے کہتے ہیں کیاپتہ مجھے اپنی ٹیم کے ہمراہ جانا پڑ سکتا ہے سب دوست دعاوں میں یادرکھیں

سی سی ڈی راولپنڈی کیساتھ مبینہ مقابلہ ، خطرناک اشتہاری زعفران عرف علی باغی 313 بلاکپنجاب سی سی ڈی نے جو شروعات کی ہے ماش...
09/07/2025

سی سی ڈی راولپنڈی کیساتھ مبینہ مقابلہ ، خطرناک اشتہاری زعفران عرف علی باغی 313 بلاک
پنجاب سی سی ڈی نے جو شروعات کی ہے ماشاء اللہ بہت اچھی کی ہے ۔
اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے اور اللہ تعالیٰ ہر جگہ کامیابی عطا فرمائی ۔ ゚

08/07/2025

ٹریفک وارڈن لاہور نے پنجاب کی مضبوط ترین شخصیت کے بیٹے کا چالان کردیا
ٹریفک وارڈن لاہور نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جیند صفدر کا چالان کردیا
بلیک پیپر کی خلاف ورزی پر جنید صفدر کی گاڑی کا چالان کیا گیا

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am partner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share