Afridi Musafar Janan

Afridi Musafar Janan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afridi Musafar Janan, Digital creator, Peshawar.

24/07/2025
23/07/2025

🙏🙏🙏🙏

مانسہرہ کراچی سے اپنے نانا کے گھر آئے 10 سالہ معصوم بچے کی سر کٹی لاش برآمد  سر ابھی تک نہیں مل سکا😥ایک معصوم بچے کے سات...
22/07/2025

مانسہرہ کراچی سے اپنے نانا کے گھر آئے 10 سالہ معصوم بچے کی سر کٹی لاش برآمد سر ابھی تک نہیں مل سکا
😥
ایک معصوم بچے کے ساتھ اس قدر ظلم انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے۔ اس قسم کے واقعات صرف ایک فرد یا خاندان نہیں، پوری قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑتے ہیں۔

"قیامت اور اللہ کا عذاب اب نہیں تو کب؟"
یہ فریاد صرف ایک سوال نہیں، بلکہ ایک پکار ہے ظلم، ناانصافی، اور انسانیت سوز سلوک کے خلاف۔ جب معصوم بچوں کو بھی درندگی سے نہ بخشا جائے، تو واقعی دل پوچھتا ہے کہ:

> "کیا ہم کسی عذاب کے منتظر ہیں یا خود ہی عذاب بن چکے ہیں؟"

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے

> "وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ۗ"
"اور اس جان کو قتل نہ کرو جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے، مگر حق کے ساتھ۔" (الأنعام: 151)

اس قسم کے واقعات کا حل صرف غم، رونا یا توبہ کی دعاؤں سے نہیں، بلکہ سچّی اجتماعی توبہ، عدالتی انصاف، اور مؤثر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فعالیت سے ممکن ہے۔

ہم کیا کر سکتے ہیں؟

ایسے مجرموں کے خلاف آواز بلند کریں۔

اللہ اس معصوم بچے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اس کے والدین کو صبرِ جمیل دے۔

سوات: خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار میں مدرسے کے استاد کا 14 سالہ طالبعلم فرحان پر مبینہ ت ش دد، طالبعلم جان کی بازی ہار گی...
22/07/2025

سوات: خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار میں مدرسے کے استاد کا 14 سالہ طالبعلم فرحان پر مبینہ ت ش دد، طالبعلم جان کی بازی ہار گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے مدرسے کے دو اساتذہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی

ضلع خیبرتحصیل باڑہ ڈوگرہ ہسپتال باڑہ میں پرچی کاؤنٹر پر مریضوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا ہےجس کی وجہ سےمریضوں اورا...
21/07/2025

ضلع خیبرتحصیل باڑہ ڈوگرہ ہسپتال باڑہ میں پرچی کاؤنٹر پر مریضوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا ہےجس کی وجہ سےمریضوں اوران کے لواحقین کوشدید پریشانی کا سامنا ہے
انتظامیہ سےگزارش ہےکہ پرچی کاؤنٹرز کی تعدادمیں فوری اضافہ کیاجائے تاکہ مریضوں کوبروقت سہولت فراہم کی جا سکےاورہسپتال کےنظام کوبہتربنایاجا سکے

21/07/2025

💔💔💔

20/07/2025

"جرم صرف پسند کی شادی…
لڑکی کو 9، لڑکے کو 18 گولیاں — یہ کیسی غیرت ہے؟
بلوچستان کے ایک جرگے کا 'انصاف' یا جہالت کا اندھیرا؟
اسلام نے نکاح کو آسان بنایا ہے، مگر ہم نے اسے قتل کی سزا بنا دیا…"

😔 #بلوچستان #جہالت

20/07/2025

چى کله په هوټل کى د روش په انتظار يى.😜

محمد مبارز 👉🏽

゚viralシ ゚

20/07/2025

ویل کيږي چې شھید مولانا خانزیب به هره مياشت 3منه غنم په غر کښى شيندل چى چرته مرغى وګى پاتى نه شي😥

20/07/2025

دوې همیشه د ټوپک د زور نه کار اخستی دی ، ګنې په سهی معانو کښې دغه زور لرې 👇

20/07/2025

ملک روزے خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ بھائیوں نے بہت اچھا کیا ہے کیوں کہ اس طرح لڑکی اور لڑکے نے پختون اور بلوچ کے غیرت کو چیلنج کیا ہیں

Address

Peshawar

Telephone

+923129374674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi Musafar Janan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afridi Musafar Janan:

Share