Daily Global Post

Daily Global Post All About News

19/07/2025

جنوبی وزیرستان/ سات پولیس اہلکار لاپتہ

جنوبی وزیرستان اپر کے تھانہ لدھا اور سروکئی کے اہلکار اہلکار لاپتہ ہوگئے ہیں
ڈی پی او جنوبی وزیرستان ارشد خان نے میڈیا کو بتایا کہ تین اہلکار تھانہ لدھا کی حدود میں پیڑولنگ پر تھے کہ لاپتہ ہوئےہیں، لاپتہ افراد میں انصاف، عابد اور اسماعیل شامل ہیں

جبکہ تھانہ سروکئی کی حدود تانگہ چگملائی سے چار پولیس اہلکار بشمول ایس آئی عبدلخالق سپاہی عرفان اللہ، سپاہی حبیب اللہ، اور سپاہی عمران شامل ہیں
ڈی پی او ارشد خان کے مطابق لاپتہ اہلکاروں بارے تاحال معلومات نہیں ملی اور تلاش جاری ہے۔

پشاور: گورنر ہاؤس پشاور میں اپوزیشن جماعتوں کے راہنماؤں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کن...
19/07/2025

پشاور: گورنر ہاؤس پشاور میں اپوزیشن جماعتوں کے راہنماؤں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ، پارلیمانی لیڈر جےیوآئی خیبر پختون خواہ اسمبلی مولانا لطف الرحمٰن، صوبائی امیر جےیوآئی سینٹر مولانا عطاءالرحمٰن، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا، جنرل سیکرٹری شازی خان ، پی پی پی کے سینیٹ کے امیدوار روبینہ خالد ، طلحہ محمود ، جمعیت علمائے اسلام سے سینیٹ کے امیدوار مولانا عطاء الحق درویش، دلاور خان، پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے اقبال وزیر، اپوزیشن جماعتوں کے ممبران اسمبلی اور دیگر پارٹی راہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے حامل ممبران اسمبلی کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے موجود صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں اس حوالہ سے مختلف پہلوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور حکمت عملی طے کی گئی

18/07/2025

18/07/2025

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Global Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Global Post:

Share