LS News

LS News Liberty Speakers
Liberty to Inform, Freedom to Know

16/07/2025

اسلام آباد : تھانہ آبپارہ میں پولیس گردی بائیکیا ڈرائیور کو انصاف مانگنے پر ماں ، بہن کی گالیاں دی گئی اور مرغا بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔

16/07/2025

کون ہے وہ لڑکی جس نے پاکستان میں خوبصورتی کا سب سے بڑا اعزاز، "مس پاکستان" کا ٹائٹل اپنے نام کیا؟ اس ویڈیو میں جانئے مس پاکستان کے زندگی کے بارے میں ۔

16/07/2025

اسلام آباد: سوسائٹی کے قبضہ مافیا کے خلاف آواز اٹھانا صحافی کا جرم بن گیا۔
رپورٹ : بشیر ملک نمائندہ ایل ایس نیوز ، اسلام آباد

لکی مروت : وانڈا امیر کے قریب پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا ۔
16/07/2025

لکی مروت : وانڈا امیر کے قریب پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا ۔

اپنی پارٹی کو واضح ہدایات کرتا ہوں اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے ، سابق وزیراعظم عمران خا...
16/07/2025

اپنی پارٹی کو واضح ہدایات کرتا ہوں اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے ، سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام

16/07/2025

مولانا خان زیب کے قتل میں ریاست ملوث ہے۔ سی ٹی وی فوٹیج چرائے گئے ہیں۔ جلد تحقیقات کریں ورنہ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ نثار باز

15/07/2025

مولانا خان زیب کے قت ل میں ٹی ٹی پی یا داع ش ملوث نہیں؟ قاتل کون؟ ایمل ولی کا اہم پریس کانفرنس

15/07/2025

مری میں ماں بنی سوداگر ، بیس سالہ بیٹی کو 7 لاکھ میں 50 سالہ مرد کے ہاتھ بیچ ڈالا

رپورٹ: بشیر ملک نمائندہ ایس نیوز ، اسلام آباد

میں نے وردی نہیں پہنی لیکن مجھے اللہ اور عوام نے وزیر اعلی کی کرسی پر بیٹھایا ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
15/07/2025

میں نے وردی نہیں پہنی لیکن مجھے اللہ اور عوام نے وزیر اعلی کی کرسی پر بیٹھایا ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

عمران خان کو جب بھی موقع ملے گا علی امین گنڈاپور کو فارغ کردے گا ، شیر افضل مروت
15/07/2025

عمران خان کو جب بھی موقع ملے گا علی امین گنڈاپور کو فارغ کردے گا ، شیر افضل مروت

14/07/2025

ہاوسنگ سوسائٹی کے مافیاز کے ساتھ سرکاری افسران کے ملوث ہونے کا شہریوں کا دعویٰ ۔

رپورٹ: بشیر ملک، نمائندہ ایل ایس نیوز ، اسلام آباد

14/07/2025

خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں اکثریت جعلی ہے ، حکومت گرانے کی منصوبہ ، اگر تبدیلی آتی ہے تو پی ٹی آئی کے اندر سے آئے ، مولانا فضل الرحمٰن کا پریس کانفرنس میں بڑا دعویٰ

Address

Attock

Telephone

+923343334411

Website

https://linktr.ee/libertyspeakers

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LS News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LS News:

Share