Khyber Times

Khyber Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Times, Media/News Company, Attock.

03/10/2025

Follow this page

02/01/2024

پی ٹی آئی والا مکافات عمل.
اپنے دور اقتدار یاد کرو

گر مت جایا کرو، ٹوٹ مت جایا کرو، پریشان مت ہوا کرو, چلو تھوڑا سا رو لیا کرو اللہ سے فوراً بات کیا کرو, اللہ سے رجوع کیا ...
08/10/2023

گر مت جایا کرو، ٹوٹ مت جایا کرو، پریشان مت ہوا کرو, چلو تھوڑا سا رو لیا کرو اللہ سے فوراً بات کیا کرو, اللہ سے رجوع کیا کرو، وہ احساس پیدا کیا کرو، سب ٹھیک ہو جاتا ہے وقت لگتا ہے بس صبر کیا کرو، اور سجدے میں چلے جایا کرو، اللہ پر توکل کیا کرو، اللہ بہت پیار کرتا ہے...!!

17/01/2023
جمرود شاہ کس مستل خیل ایریا میں رات کو نامعلوم افراد کے فائرنگ سے لیویز فورس کیپٹن شربت خان جاں بحق،ذرائعپولیس کے مطابق ...
11/11/2022

جمرود شاہ کس مستل خیل ایریا میں رات کو نامعلوم افراد کے فائرنگ سے لیویز فورس کیپٹن شربت خان جاں بحق،ذرائع
پولیس کے مطابق شربت خان لیویز سنٹر سے چھٹی کے بعد جمرود شاہ کس مستل خیل ایریا میں اپنے رشتے داروں کے ہاں روکھا ہوا تھا۔جاں بحق شربت خان کی ڈیڈ باڈی انکے گھر منتقل کردی گئی ہے۔ذرائع
مرحوم کا نماز جنازہ آج 11 بجے مندتو کوتی سکندرخیلوں قبرستان میں ادا کی جائیگی۔

۔صوبائی حکومت نےسیلاب سے متاثرہ مکانات کے سروے کے لئے موبائل اپلیکیشن آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے تیار کرلی۔  #   #
20/09/2022

۔صوبائی حکومت نےسیلاب سے متاثرہ مکانات کے سروے کے لئے موبائل اپلیکیشن آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے تیار کرلی۔
# #

KP SUMMARY OF RESCUE/RELIEF ACTIVITIES FLOOD 2022 (30-08-2022)
01/09/2022

KP SUMMARY OF RESCUE/RELIEF ACTIVITIES FLOOD 2022 (30-08-2022)

 #خوشخبری:  #سکالرشپ:  نے گزشتہ 6 سال کی طرح اس سال بھی ذہین، غریب  اور یتیم  #طلباء و  #طالبات کیلئے  سکالرشپ ٹیسٹ کا ا...
28/08/2022

#خوشخبری: #سکالرشپ:
نے گزشتہ 6 سال کی طرح اس سال بھی ذہین، غریب اور یتیم #طلباء و #طالبات کیلئے سکالرشپ ٹیسٹ کا اعلان کیا ہے۔
ٹیسٹ میں کامیاب طلباء و طالبات کو اور میں پشاور کی پرائویٹ کالجز میں دو سال کیلئے مفت تعلیم دیا جائے گا۔
سکالرشپ کیلئے Ex-FATA بشمول کے میٹرک پاس طلباء اپلائی کرسکتا ہے۔
#نوٹ: سکالرشپ 2 سال کیلئے ہے، جبکہ ضلع خیبر کی طلباء کیلئے خیبر کے کالجز میں بھی سیٹ دستیاب ہے۔
فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ: 9 ستمبر 2022 شام 5 بجے ہے۔
رجسٹریشن فارم حاصل کرنے اور معلومات کیلئے درج ذیل نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں۔
0311 99 33 911
0342 284 22 77
0305 93 85 193
0302 589 85 85

 . ‏  سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں.  باڑہ بازار میں  لگنے والے امدادی کیمپ کا ضرور چکر لگائیں سیلاب متاثری...
28/08/2022

.
‏ سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں.
باڑہ بازار میں لگنے والے امدادی کیمپ کا ضرور چکر لگائیں سیلاب متاثرین کے لئے تمام دوست چندے میں اپنا حصہ ڈالیں چندے کا یہ امدادی کیمپ 3 دن تک جاری رہے گا.

‏شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ‎  ‎
26/08/2022

‏شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
‎ ‎

24/08/2022

🕊
انشاءاللہ 4 ستمبر بروز اتوار کیا جائے گا.
باڑہ سیاسی اتحاد

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share