Pukhtoonkhwa News

Pukhtoonkhwa News پختونخواہ نیوز❤ 👈 (سچ کا دوسرا نام)
KPK News
KPK Talent
KPK culture
KPK Beauti
KPK POLITICS

19/07/2025

حاجی سید فرین نے قران شریف پر ہاتھ رکھ کر فیصلہ
کیاتھا پھر بھی اپنے فیصلے پر عمل نہیں کیا اس لئے اج تک وہ الیکشن ہار رہے ہے
Shaukat Yousafzai
Sadeed ur Rehman
Awami National Party
Amir Muqam

شانگلہ کا فخر، افسر افغان ایک ایسا نام ہے جو سچائی، جرات اور عوامی خدمت کی پہچان بن چکا ہے۔ وہ ایک باہمت اور باشعور صحاف...
18/07/2025

شانگلہ کا فخر، افسر افغان ایک ایسا نام ہے جو سچائی، جرات اور عوامی خدمت کی پہچان بن چکا ہے۔ وہ ایک باہمت اور باشعور صحافی ہے جو بغیر کسی خوف کے عوام کی آواز بلند کرتا ہے۔ سٹیزن جرنلزم میں اُس کا کردار نہایت نمایاں ہے – وہ نہ صرف خبر پہنچاتا ہے بلکہ ہر درد کو محسوس کرتا ہے، ہر خاموشی کو زبان دیتا ہے اور ہر چہرے پر مسکراہٹ لانے کی کوشش کرتا ہے۔ افسر افغان شانگلہ کے ان بہادر سپوتوں میں سے ہے جنہوں نے مٹی سے اُٹھ کر دنیا کو اپنی پہچان کروائی ہے۔ وہ قلم کا سپاہی ہے، جو اندھیروں میں روشنی بانٹتا ہے اور ہر مظلوم کے حق میں کھڑا ہوتا ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے اس غیرتمند بیٹے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ میرا ووٹ، میرا سپورٹ ،میرا سلام افسر افغان کے نام، کیونکہ وہ واقعی عوام کی امید، روشنی اور سچائی کی آواز ہے۔💝
Afsar Afghan 🫀❤️💝....


دہ مقام زوئے نیازامیر مقامدہ مقام رور عباد اللہدہ مقام روارہ طاہر حسیںپہ شانگلہ کی بل سوک نیشتہ چی عہدہ ورتہ میلاو شی
18/07/2025

دہ مقام زوئے نیازامیر مقام
دہ مقام رور عباد اللہ
دہ مقام روارہ طاہر حسیں
پہ شانگلہ کی بل سوک نیشتہ چی عہدہ ورتہ میلاو شی

17/07/2025
امیر مقام اور ڈاکٹر عباد اللہ کی 25 سالہ کارکردگی کا جائزہضلع شانگلہ کی عوام گزشتہ دو دہائیوں سے بنیادی سہولیات سے محروم...
17/07/2025

امیر مقام اور ڈاکٹر عباد اللہ کی 25 سالہ کارکردگی کا جائزہ

ضلع شانگلہ کی عوام گزشتہ دو دہائیوں سے بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔
80 فیصد لوگ علاج کے لیے ضلع سوات کا رخ کرتے ہیں۔
60 فیصد مزدور رزقِ حلال کے لیے کوئلے کی کانوں میں جاتے ہیں، جہاں زندگی اور صحت دونوں خطرے میں ہوتی ہے۔
30 فیصد نوجوان روزگار کی تلاش میں ضلع سوات اور دیگر علاقوں میں جاتے ہیں۔
ضلع شانگلہ میں آج بھی انٹرنیٹ، وائی فائی اور جدید تعلیم کی سہولت نہیں ہے، جب کہ دنیا ڈیجیٹل انقلاب سے گزر رہی ہے۔
16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ معمول بن چکی ہے۔
ضلع شانگلہ کی پسماندگی کوئی حادثہ نہیں، بلکہ 25 سال کی غفلت اور ناقص حکمرانی کا نتیجہ ہے۔
تور گل

 #ماشااللہ❤️
15/07/2025

#ماشااللہ❤️

ٹیلرنگ سینٹر میں کل 32 لڑکیوں کو مشین کِٹ تقسیم کی  گی۔ ہر ٹرینی کو 38,500 روپے بطور وظیفہ پہلے ہی مل چکے ہیں۔  اس پروجی...
14/07/2025

ٹیلرنگ سینٹر میں کل 32 لڑکیوں کو مشین کِٹ تقسیم کی گی۔ ہر ٹرینی کو 38,500 روپے بطور وظیفہ پہلے ہی مل چکے ہیں۔
اس پروجیکٹ کی کل لاگت تقریباً 35 لاکھ روپے بنتی ہے۔
اتنے بڑے پروجیکٹ کو لانچ کرنے اور بہترین انداز میں مکمل کرنے کا کریڈٹ صرف دو جوانوں کو جاتا ہے:
*مسٹر زیشان* اور *مسٹر ابرار*۔
یہ دونوں نوجوان ہمیشہ فلاحی کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔
اللہ پاک ان کی زندگیوں میں برکت ڈالے اور انہیں مزید فلاحی کاموں کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

12/07/2025

جن لڑکیوں نے ٹیلرنگ سینٹر میں تین ماہ کا کورس مکمل کیا ہے، ان کی خدمت میں عرض ہے کہ
کل بروز اتوار، 13 جولائی 2025، صبح 9 بجے
ٹیلرنگ کِٹ تقسیم کرنے کی تقریب ہوگی۔
تمام ٹرینی اپنی اصل شناختی کارڈ (CNIC) ساتھ لائیں اور اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoonkhwa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share