11/07/2025
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر افسر
شاہ فہد نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے نئے
ڈائریکٹر جنرل کے طور پر اپنے عہدےکا
چارج سنبھال لیا ہےشاہ فہد اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122،
ڈپٹی کمشنر پشاور، ڈپٹی کمشنر خیبر، ڈپٹی کمشنر
کرم، ڈپٹی کمشنر ہنگو اور ایڈیشنل سیکرٹری توانائی
و بجلی کے طور پر خدمات انجام دے چکے ھیں