
06/12/2023
دوست واحباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ متین کورونہ ملک عبد المتین سمیع اللہ حبیب اللہ امیر صاحب اور مولانا گل زمان شاہ صالح کی والدہ اور عامر شاہ کی دادی بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے
جس کی نماز جنازہ آج بروز بدھ شام 6 بجے لطیف آباد محمود کالونی نزد طارق جان فارم میں ادا کیا جائے گا :
انا للہ وانا الیہ راجعون۔