Abdul Haseeb

Abdul Haseeb Vice President(امیر)JUI-Khyber Pakhtoonkhwa
Ex-Candidate | Pk-73 | Peshawar

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا مجلس شوریٰ اجلاس مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری ۔۔
06/09/2025

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا مجلس شوریٰ اجلاس
مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری ۔۔

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا مجلس شوریٰ اجلاس صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب مخاطب ۔۔
06/09/2025

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا مجلس شوریٰ اجلاس
صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب مخاطب ۔۔

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا مجلس شوریٰ اجلاس صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب کے زیر صدارت مفتی محمود مرکز...
06/09/2025

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا مجلس شوریٰ اجلاس
صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب کے زیر صدارت مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری ۔۔

جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا کے مجلس شوریٰ اجلاس میںمفتی محمود مرکز پشاورکے آفس سیکرٹری سخی الرحمن خٹک کے والد محترم...
06/09/2025

جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا کے مجلس شوریٰ اجلاس میں
مفتی محمود مرکز پشاورکے آفس سیکرٹری سخی الرحمن خٹک کے والد محترم ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ صاحب اور صوبہ بھر میں سیلاب کے دوران شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتخہ خوانی کی گئی

پشاور: جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کا اعلیٰ سطحی وفد صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمن کی قیادت میں افغانستا...
05/09/2025

پشاور: جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کا اعلیٰ سطحی وفد صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمن کی قیادت میں افغانستان قونصلیٹ پشاور آمد۔

وفد میں صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش، صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان، میئر پشاور حاجی زبیر علی، مولانا احمد علی درویش، عطیف الرحمن اور انعام میمن شامل تھے۔

جے یو آئی کی صوبائی قیادت نے افغانستان کے قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر سے ملاقات کی اور برادر ملک افغانستان میں حالیہ زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

مولانا عطاءالرحمن اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں جمعیت علماء اسلام کی قیادت و کارکنان اور پاکستانی عوام اپنے افغان بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب کرے۔ آمین۔

پشاور: جمعیت علماء اسلام پی کے 78 پشاور کے زیر اہتمام عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں صوبائی امیر سینیٹر...
03/09/2025

پشاور: جمعیت علماء اسلام پی کے 78 پشاور کے زیر اہتمام عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش سمیت ضلعی قیادت نے خصوصی شرکت کی۔

نائب امیر جمعیت علمائے اسلام پختونخوا مولانا عبدالحسیب حقانی صاحب حضرت پیر صاحب مبارک کیساتھ مدینہ منورہ میں خوشگوار ملا...
02/09/2025

نائب امیر جمعیت علمائے اسلام پختونخوا مولانا عبدالحسیب حقانی صاحب حضرت پیر صاحب مبارک کیساتھ مدینہ منورہ میں خوشگوار ملاقات

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Haseeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share