16/08/2020
شجاع خانزادہ شہید
ایک عظیم سپوت ِ چھچھ
جہنوں نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاک فوج میں کمشن حاصل کیا آپ نے دوران سروس اہم ترین پوزیشنز پر کام کیاملٹری انٹیلیی جینس ھو یا جنگ افغانستان امریکہ میں پاکستان کیطرف سے ملٹری اٹیچی جییسا حساس معاملہ ھو یا ترکی جیسے برادر ملک سے روابط ۔۔۔۔۔آپ نے اپنی قابلیت سے ایسے نبھائے کہ شاید کسیی اور کے لئے ممکن نہ ھوتا جب چھچھ کی سیاست میں داخل ھوئے تو سمجھا جارھا تھا کہ اپنے چچا تاج محمد خانزادہ کےجانشینی اور اس معیار تک پہنچنا کارے داردمگر آپ چھچھ میں عوامی خدمت اور چھچھ کی ترقی میں وہ کچھ کر گزرے جو کہ شاید ہی کوئ کر سکے گاایک طرف چھچھ کا لباس چھاچھی رو ّیہ اور دوسری جانب پنجاب اسمبلی میں سب سے زیادہ خوبصورت لباس کے ساتھ جب داخل ھوتے تو سب کی نظریں ان پر جمی ھوتیں
سب کچھ اختیار اللہ کے ھاتھ میں ھے اور اسے جو پسند ھوتا ھے اسے اپنے پاس ایک اعلیٰ درجہ شہادت دے کر اپنے پاس بلا لیتا ھے اور اس چھچھ کے بیٹے کو پاکستان بلکہ دنیا کے مسلمانوں کے آگے ایک مثال پیش کرکے طلب کر لیاکرنل شجاع خانزادہ 16 اگست کو اپنے آبائی علاقہ شادی خان میں خود کش حملے میں
Chach News pakistan 🇵🇰