KP Observer

KP Observer KP Observer is a group of professional journalists, mainly focusing on Climate Change, Irregularities, Humanitarian issues, and Current affairs.

16/07/2025

قب..ضہ مافیا، آ..ئس ڈیلرز اور غیر قانونی سوسائٹیز کے کے خلاف سخت ایکشن کا اعلان
تمام صوبائی و وفاقی ادارے قبلہ درست کریں، ورنہ کارروائی کے لیے تیار رہیں۔
ڈی سی چارسدہ عظمت وزیر کا تقریب سے خطاب۔

پشاور: بی آر ٹی مالی مشکلات کا شکار، سٹاف کی تنخواہیں تاخیر کا شکارپشاور: کروڑوں کی لاگت سے بننے والے بی آر ٹی میں تنخوا...
15/07/2025

پشاور: بی آر ٹی مالی مشکلات کا شکار، سٹاف کی تنخواہیں تاخیر کا شکار

پشاور: کروڑوں کی لاگت سے بننے والے بی آر ٹی میں تنخواہوں کا بحران

پشاور: سٹاف کو مہینے کی آج کی تاریخ تک تنخواہیں نہیں مل سکیں، متاثرہ شخص

پشاور: کرایہ، بل اور دیگر اخراجات پورے کرنے کیلئے رقم موجود نہیں، سٹاف پریشان

پشاور: تین سے چار ماہ سے یہی صورتحال جاری، آواز اٹھانے پر نوکری سے نکالنے کی دھمکیاں

پشاور: متاثرہ شخص نے نام ظاہر نہ کرنے اور نوکری سے نکالنے کی دھمکیوں کے باعث بھائی کے ذریعے پیغام میڈیا تک پہنچایا۔

افغانستان کے مشہور شاعر مطیع اللہ تراب دل کا دو۔۔رہ پڑنے سے ان۔تقا۔ل کر گئے۔ افغان میڈیا
15/07/2025

افغانستان کے مشہور شاعر مطیع اللہ تراب دل کا دو۔۔رہ پڑنے سے ان۔تقا۔ل کر گئے۔ افغان میڈیا

14/07/2025

ہم صرف عمران خان کے حکم پر چلیں گے، اگر عمران خان کا حکم ہے کہ 5 اگست، تو پھر 5 اگست۔ عاطف خان نے علی امین کا 90 دن کا الٹی میٹم مسترد کر دیا۔

چارسدہ: مولانا فضل الرحمان کا ریاستی اداروں، مدارس بل اور اپوزیشن پر سخت مؤقفمزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کیجئےhttps...
14/07/2025

چارسدہ: مولانا فضل الرحمان کا ریاستی اداروں، مدارس بل اور اپوزیشن پر سخت مؤقف
مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کیجئے
https://kpobserver.com/ur/1358/

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ نے فیسوں میں اچانک اضافے کرکے طلباء کو مشکل میں ڈال دیامزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کیجئے ...
14/07/2025

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ نے فیسوں میں اچانک اضافے کرکے طلباء کو مشکل میں ڈال دیا
مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کیجئے
https://kpobserver.com/en/1354/

14/07/2025

چارسدہ: مولانا فضل الرحمان کا چارسدہ میں ریاستی اداروں، حکومت اور اپوزیشن پر سخت تنقید:
"اگر انڈیا کو 4 گھنٹوں میں ل پی ٹ سکتے ہو، تو 40 سالہ بدامنی پر قابو کیوں نہیں؟"
"سوات اور وزیرستان کے لوگ آج بھی مہاجر ہیں، اپنی ناکامی کا بوجھ عوام پر نہ ڈالو!"
"ریاست کمزور نہیں، رویے اور پالیسیاں کمزور ہیں!"

13/07/2025

چارسدہ: تیز آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار
محکمہ موسمیات: بارش کا سلسلہ 24 گھنٹے جاری رہنے کا امکان

13/07/2025

مولانا واقعی مفتی صاحب کی اولاد ہیں تو چیلنج قبول کریں!
فضل الرحمان منافق ! اُس کی اوقات خوب جانتا ہوں!
علی امین گنڈاپور آپے سے باہر، مولانا پر خوب گرجے!

13/07/2025

پشاور میں تیز بارش شروع آپ کے علاقے میں کیا صورتحال ہے

13/07/2025

میری مریم نواز سے درخواست ہے کہ مجھے جلسے کے لیے این او سی دے دیں۔ اگر مینارِ پاکستان پر ان کی کانپیں ٹانگتی ہیں، تو کہیں اور دے دیں۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ خیبر پختونخوا سے لوگوں کو نہیں لاؤں گا۔ علی امین گنڈاپور

13/07/2025

چارسدہ: تھانہ تنگی کی حوالات کے سامنے ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او چارسدہ کا نوٹس، دونوں افراد گر۔۔فتار،

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Observer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KP Observer:

Share