Story Cafe - The Storycasters

Story Cafe - The Storycasters Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Story Cafe - The Storycasters, Broadcasting & media production company, Attock.

A page dedicated to highlight the positive and forefront the positive image of Khyber Pakhtunkhwa and Pakistan through digital reports and Development Support Communication

پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کی تفصیلات...
14/09/2024

پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایک مرد، ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں۔

چارسدہ میں بارشوں کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق، یکم جولائی سے اب تک صوبے بھر میں مجموعی طور پر 107 افراد جاں بحق اور 146 زخمی ہوئے ہیں۔

مالی نقصانات کی بات کریں تو بارشوں کے باعث مجموعی طور پر 977 گھروں کو نقصان پہنچا ہے، جن میں سے 262 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا ہے۔

Address

Attock

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Story Cafe - The Storycasters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Story Cafe - The Storycasters:

Share