Peshawar Brilliant City

Peshawar Brilliant City اگر آپ کا تعلق پشاور سے ہے تو آپ ضرور یہ پیج لائک کریں

27/07/2025

فوری ضرورت!
میرے بھائی کے ہارٹ بائی پاس آپریشن کے لیے ہمیں پیر (Monday) تک چار بوتلیں O- (O Negative) بلڈ کی اشد ضرورت ہے۔
جو حضرات مدد کر سکتے ہیں، براہ کرم اس نمبر پر فوری رابطہ کریں: 03339116535
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شئیر کریں

متحدہ عرب امارات اور اردن نے فضا سے غزہ میں امداد پہنچانی شروع کردی، اردنی حکام کے مطابق پیراشوٹ کے ذریعے 25 ٹن امداد غز...
27/07/2025

متحدہ عرب امارات اور اردن نے فضا سے غزہ میں امداد پہنچانی شروع کردی، اردنی حکام کے مطابق پیراشوٹ کے ذریعے 25 ٹن امداد غزہ میں اُتاری گئی۔اسرائیل کے پیدا کردہ قحط کے باعث غزہ کے بائیس لاکھ افراد خوراک اور ادویات کی قلت کا شکار ہیں

27/07/2025

خیبر ٹی وی چینل کی خاتون اینکر تین بچوں اور شوہر سمیت بابو سرٹاپ کے سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق

27/07/2025

چینی کا نیا ریٹ 170 روپے ہول سیل اور 173 روپے پرچون مقرر
سرکاری نوٹیفکیشن جاری

27/07/2025

آج تیراہ والے واقعہ پر کچھ بول نہیں سکتا لیکن دل بہت رنجیدہ ہے اللہ سب کی مغفرت فرمائے ان علاقوں کے لوگ بہت سادہ لوح اور اچھے ہیں

27/07/2025

پشاور میں گزشتہ 3 سالوں میں کم و بیش 3 ہزار ریڑھی بانوں کا اضافہ ہوا جو روزگار کے چکروں میں روڈ پر آکر بیٹھ گئے ہیں

27/07/2025

اسلام آباد اور راولپنڈی سے 2025 میں جو جو شنواری کڑاہی گوشت کھا کر آیا وہ یہاں حاضری لگوائے
😂🙏😄

27/07/2025

خوازہ خیلہ مدرسے واقع کے بعد پاکستان بھرکہ تمام مدارس میں سٹک چابک یا کوئی پرتشدد چیز پکڑی جانے کی صورت میں مدرسہ سیل کردیا جائےگا

27/07/2025

اگر آپ پشاور کو مکمل تجاوزات سے پاک دیکھنا چاھتے ہیں تو ڈپٹی کمشنر پشاور کی مکمل حمایت کریں یہ کام آخر ایک دن ہونا ضرور ہے

27/07/2025

خوازہ خیلہ میں مدرسے میں بچے پر ہونے والے تشدد کے بعد تمام مدارس میں چھاپے کے دوران اگر سٹک چابک یا کوئی بھی ایسی چیز جس سے مارا جاتا ہے اس استاد کے خلاف بھی سخت کاروائی کی جائے گی بلکہ مدرسہ بھی ہمیشہ کے لئے سیل کر دیا جائے گا
یہ نیوز تمام مدارس کے اساتذہ کے ساتھ شئیر کر دیں

27/07/2025

پشاور کے دوکاندار بتائے کہ جو آپ آپریشن تجاوازات کے خلاف دیکھ رہیں ہیں اس کو انجام تک پہنچانا چاھئے یا نہیں

Address

Attock

Telephone

+923329233347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Brilliant City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share