Jui chagharzi

Jui chagharzi jui zinda abad

25/06/2025
23/06/2025
18/06/2025

سابقہ یوتھیا اقرار الحسن کا ٹویٹ

13/06/2025
01/06/2025
23/05/2025

یہ اب عام پاکستانی کو سوچنا چاھے کہ یہ بھگوڑے یورپ اور امریکہ میں بیٹھ کر ان کو آزادی کا بھاش دیتے ھے جو خود غلام اور غدار ھے
‏پی ٹی آئی نے دوران جنگ انڈیا کا بیانیہ توڑا!

یہ سارے بیانات دکھ کے ساتھ شیئر کررہا ہوں۔ اللہ کو حاضر ناظر جان کر اس میں سے انڈیا کا بیانیہ توڑنے کی کوشش، پاک فوج یا عوام کا مورال بلند کرنے کی کوشش، یا انڈین فوج کا مورال توڑنے کی کوشش نکال کر دیکھا دیں۔ 😕

‼️ جنگ سے پہلے ۔۔۔

"پہلگام پاکستان نے کروایا" عادل راجہ

"یہ تو محض ڈرامہ ہے جس کا مقصد مودی کو مقبولیت دلانا ہے۔" علیمہ خان

"میں پکی خبر دے رہا ہوں جنگ ونگ کوئی نہیں ہونی یہ دونوں حکومتوں کی چال ہے مقبول ہونے کی۔" عمران ریاض

"عاصم منیر ذہنی مریض ہیں" عادل راجہ

" یہ فوج انڈیا سے لڑ ھی نہیں سکتی اگر لڑے گی تو ہار جاے گی کیونکہ عوام ان کے ساتھ نہیں ھے " صدیق جان

"ہم بلوچستان کی آزادی کو سپورٹ کرتے ہیں۔" عادل راجہ

"پاکستانی فوج کرائے کی قاتل ہے۔" حیدر مہدی

"عاصم منیر کا بھارتی حملے کا بہانہ بنا کر عوامی حمایت حاصل کرنے منصوبہ فیل ہوگیا۔" شاہین صہبائی

‼️ جنگ کے دوران ۔۔۔

"پاک فوج کا جو حامی ہے حرامی ہے۔" جمہور زندہ باد (ہینڈلر)

"پاک فوج کا جو حامی ہے حرامی ہے۔" انکائیڈو ری بورن (ہینڈلر)

"جو فوج میزائل نہیں گرا سکی اس 7 لاکھ فوج پر کھربوں روپے کیوں صرف کریں؟" شفقت چوہدری

"میں آپکو یقین دلاتا ہوں اس وقت عوام فوج کے ساتھ نہیں کھڑی۔" معیدپیرزادہ

"چلو چلو ہمت ہے تو بارڈر چلو۔" صنم جاوید

"انڈیا کے تمام میزائل نشانے پر لگے اور ہم ایک بھی نہیں روک سکے۔" الہ دین

"انڈیا نے گھس کر مارا" الہ دین

"جنگ لگی تو فوج جانے اور بھارت جانے۔" علی زئی

"اب ذرا بدمعاش بن کر دیکھاؤ۔" صنم جاوید

"جنگیں لڑنا ان لوگوں کے بس کی بات نہیں۔" احسن نسیم

"یہ موقع ہے حکومت اور فوج کے خلاف احتجاج شروع کیا جائے۔" خرم زیشان

"پاکستانیوں کو اس موقع پر بدلہ لینا چاہئے سود سمیت۔" شیر بانو

"ہمارا چوکیدار کتا ہے۔" ایک یوتھنی

"یہ بزدل ہیجڑوں کی فوج ہے۔" چوہدر مدثر رضا

"نغموں سے دفاع مضبوط نہیں ہوتا۔" عمران ریاض

"حلفاً کہتا ہوں عوام فوج کے ساتھ نہیں کھڑی۔" شاہد خٹک

"انڈیا کے جہاز گرائے ہیں تو ثبوت کہاں ہے؟" وقار ملک

"جو عاصم منیر اور عاصم ملک کی لوکیشن انڈیا کو بتائے اسکو ہم انعام دینگے۔" باباکوڈا

"ڈیئر انڈیا جی ایچ کیو یہاں ہے۔" فاطمہ (ہینڈل)

"مودی کے ساتھ معاہدے کے تحت ڈرونز راولپنڈی پہنچے ہیں۔" علیمہ خان

"اسلام آباد تیسرے دھماکے سے لرز اٹھا۔" صابر شاکر

"پاکستان کا ایک سکواڈرن لیڈر شہید ہوگیا۔" عارف علوی

"بھارت اور اسرائیل نے پاکستان پر ڈرونز کی بارش کر دی" وقار ملک

" سپیڈ کم کرو، صبح تک بھارت کی ساری ائرفورس ختم کردوگے تو ہم کیا تباہ کرینگے؟" عمران افضل راجا

‼️ جنگ کے بعد ۔۔۔

"بھارت نے پلٹ کر وار دیا۔ پاکستان کے تین ائر بیسز تباہ" سمینا پاشا

"ہم اب بھی فوج کو سپورٹ نہیں کرینگے۔" سارا میر

"آپ لوگوں کی کمزوری ہے جو بروقت پاکستان پر حملہ نہیں کیا۔" عادل راجہ

"پاکستانی فوج دہشتگردی کی سرپرستی کرتی ہے۔" عادل راجہ

"انڈیا میں دو طیارے گرے ہیں لیکن کنفرم نہیں۔ کیا پتہ پاکستان کے گرے ہوں۔" الہ دین

"جنگ میں جیت جعلی ہے اور دراصل عمران خان کو جیل میں رکھنے کی سازش ہے۔" علیمہ خان

⭕️کوئی شک نہیں کہ دوران جنگ پی ٹی آئی کارکنوں پر حب الوطنی غالب آگئی اور انہوں پاکستان کی عام عوام کی طرح اپنی فوج اور اپنے وطن کو خوب سپورٹ کیا۔ لیکن یہ لوگ جو پی ٹی آئی کو چلاتے ہیں انہوں نے جنگ میں فوج کی پشت میں خنجر گھونپے ہیں۔ انکو معاف کر دیا گیا تو انڈیا کو پاکستان پر حملے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔۔۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui chagharzi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share