TMK News اردو

TMK News اردو ہم چھپاتے نہیں چھاپتے ہیں

29/12/2023
ملکی خزانے پر ڈالرز کی ٹھیک ٹھاک برساتملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پونے 8 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے
29/12/2023

ملکی خزانے پر ڈالرز کی ٹھیک ٹھاک برسات

ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پونے 8 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کا اجازت نامہ منسوخ کر دیاکراچی میں زیر تعمیر ک...
29/12/2023

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا

کراچی میں زیر تعمیر کینسر ہسپتال کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں جمعہ کے روز ایونٹ کا انعقاد ہونا تھا

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیار پر حملے کے مترادف ہےالیکشن کمیشن کا بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ حقائق ...
29/12/2023

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیار پر حملے کے مترادف ہے

الیکشن کمیشن کا بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ حقائق پر مبنی تھا، صوبے کی عدالت پورے ملک کا فیصلہ کیسے کرسکتی ہے؟ 9 مئی کے حملوں میں ملوث لاڈلے کیلئے آج فیصلے دیئے جارہے ہیں۔ صدر ن لیگ شہبازشریف کی گفتگو

آئندہ 2 سے 4 روز میں ٹکٹوں کا فیصلہ ہوجائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی.عمران خان کا پیغام ہے کارکنان پرامن رہیں جیت آپ کی ہوگی...
29/12/2023

آئندہ 2 سے 4 روز میں ٹکٹوں کا فیصلہ ہوجائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی.

عمران خان کا پیغام ہے کارکنان پرامن رہیں جیت آپ کی ہوگی‘ الیکشن پراسس کو داغدار کرنے پر سُپریم کورٹ نوٹس لے‘ عدلیہ سے امید ہے عمران خان کے کاغذات منظور ہوں گے۔ بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو

آرمی چیف کی زیر صدارت 2 روزہ کور کمانڈرز کانفرنس.پاک فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ ضروری تعاون فراہم...
29/12/2023

آرمی چیف کی زیر صدارت 2 روزہ کور کمانڈرز کانفرنس.

پاک فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ ضروری تعاون فراہم کرے گی‘ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے دشمن کے اشارے پرکام کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی۔ اعلامیہ

جنہوں نے پریس کانفرنس کرکے پارٹی کو چھوڑا، ان کے ناموں پر ٹکٹ کیلئے غور نہیں ہوگا۔ایک دو روزمیں انتخابی ٹکٹوں کی حتمی لس...
29/12/2023

جنہوں نے پریس کانفرنس کرکے پارٹی کو چھوڑا، ان کے ناموں پر ٹکٹ کیلئے غور نہیں ہوگا۔

ایک دو روزمیں انتخابی ٹکٹوں کی حتمی لسٹ میڈیا میں جاری کریں گے، ہرحلقے سے الیکشن لڑیں گےمیدان خالی نہیں چھوڑیں گے، الیکشن کمیشن کی کارکردگی سے کوئی بھی مطمئن نہیں ہے، پی ٹی آئی رہنماء بیرسٹر گوہر خان

اس وقت آصف زرداری اور عمران خان کے ستارے اچھے ہیں۔۔۔۔۔۔حالات اور ستاروں کے اعتبار سے اس وقت کنگ میکر پیپلز پارٹی ہی ہے، ...
29/12/2023

اس وقت آصف زرداری اور عمران خان کے ستارے اچھے ہیں۔
۔
۔
۔
۔
۔

حالات اور ستاروں کے اعتبار سے اس وقت کنگ میکر پیپلز پارٹی ہی ہے، آنے والے دنوں میں چیزیں آزادانہ طریقے سے چلنا شروع ہو جائیں گی۔سابق رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کی گفتگو

شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کر دیا. پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین کو بکتر بند گاڑی میں جوڈیشل ک...
28/12/2023

شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کر دیا.


پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین کو بکتر بند گاڑی میں جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا

پی پی 114 سے فرخ حبیب کے کاغذات نامزدگی منظور۔۔۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر کےکاغذات نامزدگی پر کوئی بھی اعتراض جمع نہیں ہوا
28/12/2023

پی پی 114 سے فرخ حبیب کے کاغذات نامزدگی منظور۔
۔
۔
۔
۔
۔

سابق وفاقی وزیر کےکاغذات نامزدگی پر کوئی بھی اعتراض جمع نہیں ہوا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکمجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ٹرائل 11 ج...
28/12/2023

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

Address

Pindi Gheb
Attock
436300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMK News اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share