Abdullah Dirojy official

میرا سوال یہ ہے کہ اس عورت کو مارنے والے بالکل گناہ سے پاک تھے کیا؟ اس عورت نے تو صرف پسند کی شادی کر لی جو اسلام میں جا...
20/07/2025

میرا سوال یہ ہے کہ اس عورت کو مارنے والے بالکل گناہ سے پاک تھے کیا؟ اس عورت نے تو صرف پسند کی شادی کر لی جو اسلام میں جائز ہے، ہے کسی کے پاس میرے سوال کا جواب۔۔۔

اس بندے کو جانتا نہیں اور نہ کھبی دیکھا ہے مگر بڈھ بیر جیسے حساس علاقے میں ایس ایچ او تعینات ہے وہاں کے ایم این اے نے اس...
16/07/2025

اس بندے کو جانتا نہیں اور نہ کھبی دیکھا ہے مگر بڈھ بیر جیسے حساس علاقے میں ایس ایچ او تعینات ہے وہاں کے ایم این اے نے اسکو ہٹانے کے لے پولیس ڈیپارٹمنٹ اور عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے لیکن گزشتہ دو دنوں سے دیکھ رہاں ہوں کہ بڈھ بیر کے علماء طلباء دین دار طبقہ تبلیغی حضرات سب سڑکوں پر نکلے ہے اور حکومت کو اس ایس ایچ او کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہے زندگی میں پہلی بار دیکھا کہ کسی ایس ایچ او یا پولیس والے کے لے دین دار طبقہ حمایت کا اعلان کر رہے ہے باقی اہل علاقہ کو معلوم ہو گا کہ بندہ کس طرح ہے مگر عوام کی سپورٹ اور علماء نیک لوگوں کی حمایت دیکھ کر میں نے پوسٹ کیا ----

13/07/2025

جماعت اسلامی اپردیر سابقہ ایم پی اے محمد علی

06/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اپر دیر سندری سے تعلق رکھنے والے
ابوبکر ولد حاجی وزیر محمد مرحوم کمراٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے ہے
نماز جنازہ بروز پیر پشاور وزیر باغ جناز گاہ میں ادا کیا جائیگا

گوالدی روڈ ایک بار پھر خون سے تر ہو چکی ہے۔ آج کی دل دہلا دینے والی خبر میں دو قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئی ہے ، جبکہ م...
24/06/2025

گوالدی روڈ ایک بار پھر خون سے تر ہو چکی ہے۔ آج کی دل دہلا دینے والی خبر میں دو قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئی ہے ، جبکہ متعدد زخمیوں کو پاتراک ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، بلکہ گوالدی روڈ عرصے سے حادثات کا گڑھ بنی ہوئی ہے۔ عوام بارہا مطالبہ کر چکے ہیں کہ اس روڈ کی مرمت اور توسیع کی جائے، لیکن حکومت کی مجرمانہ خاموشی اور نااہلی نے اسے موت کا کنواں بنا دیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ عوام کب تک اپنی جانیں کھو کر حکومتی غفلت کا خمیازہ بھگتتے رہیں گے؟ کیا ہماری جانوں کی کوئی قیمت نہیں؟ کیا ترقیاتی فنڈز صرف شہروں کی سجاوٹ اور وزیروں کے پروٹوکول پر خرچ ہوں گے؟

23/06/2025

قطر دوحہ میں امریکہ کے ائیربیس پر ایرانی میزائل داغے گئے

دھماکوں کی آوازیں ۔۔۔

23/06/2025

قطر میں امریکی بیس پر ایران سے مزائل حملہ
کیا.

15/06/2025

اب اس را ئیلی پائلٹ فضائی اڈوں سے فرار ہو کر سروس چھوڑ رہے ہیں۔ ...

14/06/2025

شکر الحمد اللہ
دل گارڈن گارڈن ہوگیا
اسرائیلی تباہی کا مزہ لیجئے
اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجیئے

13/06/2025

ایران کے پاس مضبوط فوج ہونے کے باوجود تمام لیڈر شپ کا قتل ہونا انٹلیجنس ناکامی ہے
اپنی ISI پر ہم جتنا فخر کریں کم ہے.





13/06/2025

کمراٹ روڈ
پختونخواہ ترقی کر رہا ہے

صرف دو ہفتے پہلے ایران کے آرمی چیف جنرل باقری خافظ صاحب کو بھارت اور اسرائیل کی مشترکہ کوششوں کو شکست دینے پر مبارک باد ...
13/06/2025

صرف دو ہفتے پہلے ایران کے آرمی چیف جنرل باقری خافظ صاحب کو بھارت اور اسرائیل کی مشترکہ کوششوں کو شکست دینے پر مبارک باد پیش کر رہے تھے۔
‏آج جنرل باقری بھی اسرائیل حملے میں شہید ہوگئے۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Dirojy official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Dirojy official:

Share

Category