DA Pakhthoon KHAWA GHAG

DA Pakhthoon KHAWA GHAG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DA Pakhthoon KHAWA GHAG, Publisher, Attock.

11/07/2025

خیبر باڑہ میں آج گیارہ بجے امن مارچ ہے جبکہ باجوڑ میں آج گیارہ بجے امن کا جنازہ ہے

10/07/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما مولانا خان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
زرائع

08/07/2025

تیراہ ڈونگا میں مارٹر گولہ گرنے سےنوجوان جان بحق۔ 5 بہنوں کا اکلوتہ بھائی بتایا گیا۔مقامی ذرائع

08/07/2025

قوم آکاخیل تپہ سنزل خیل محمدعلی چوک کے قریب اباسین سکول کے ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عابد ولد بالی خان جاں بحق ہونے کی اطلاع

ضلع خیبرتحصیل باڑہ 11 جولائی جمعہ کے روز  امن جلسہ ہوگا اور نمازِ جمعہ بھی باڑہ بازار خیبر چوک میں سڑک پر ادا کی جائی گی...
06/07/2025

ضلع خیبرتحصیل باڑہ 11 جولائی جمعہ کے روز امن جلسہ ہوگا اور نمازِ جمعہ بھی باڑہ بازار خیبر چوک میں سڑک پر ادا کی جائی گی
باڑہ سیاسی اتحاد کا اعلان

06/07/2025

حمیداللہ جان آفریدی نے خیبر کے ساتھ ساتھ پشتون قوم کی نمائندگی کی ہے جس پر آج بھی لوگ فحر کرتے ہیں سیاسی پارٹیاں انکی ٹیلنٹ سے فایدہ اٹھائے انکو لازم سینیٹ الیکشن میں سیٹ دیا جائے کیونکہ اس مشکل گھڑی میں قبائلی اضلاع کے بہترین انداز میں نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر ترجمان کرسکتے ہیں ۔اہلیان باڑہ

 ، تنظیم اساتذہ ضلع ضلع اورکزئ
06/07/2025

، تنظیم اساتذہ ضلع ضلع اورکزئ

05/07/2025

سرکاری فنڈز سے سڑک یا پل بنانے پر کسی سیاستدان کا شکریہ ادا کرنا ایسے ہی ہے کہ آپ ATM سے پیسے نکالیں اور مشین کا شکریہ ادا کریں

04/07/2025

نام۔باسیدا
زنانہ۔۔دماغی توازن درست نہیں
عمر۔38 سال
کپڑے۔کالے
2 دن سے ڈورا دوہ جنگی نہر سے لاپتہ ھے ۔اگر کسی کو پتہ چلے تو اس نمبر پر اطلاع دیں۔03479104654
03148430570

سچ پوچھیں تو آج کل کی سیاست بھی صرف بزنس بن گیا ہے جہاں دیکھوں عوام کے مینڈیٹ اور حقوق پر ڈھاکہ ڈالا جاتا ہے صرف دو دن پ...
03/07/2025

سچ پوچھیں تو آج کل کی سیاست بھی صرف بزنس بن گیا ہے جہاں دیکھوں عوام کے مینڈیٹ اور حقوق پر ڈھاکہ ڈالا جاتا ہے صرف دو دن پہلے محکمہ تعلیم کے جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا کہ مذکورہ اسکولوں میں یونیسیف کے تعاون سے معلمین کی بھرتیاں مطلوب ہے لیکن آج نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ وہ سکول سیاسی اثر رسوخ اور کمیشن کے بغیر منتخب کئے گئے تھے لہٰذا وہ سرے سے اس میں شامل ہی نہیں لہذا چپ کا روزہ رکھ کر خواب خرگوش سو جاؤ ،اج کے اس عمل سے ہمیں سابقہ ایم پی اے حاجی محمد شفیق صاحب کے اس بات پر سو فیصد یقین ہوگیا کہ آج کل منظور شدہ اسکیم دوسرے جگہوں کو منتقل کردینی والی بات بلکل درست تھی اور غلطی سے منظور شدہ اسکیم بھی اسی طرح واپس تصحیح کر کے اپنے منظور نظر لوگوں کے لیے کئے جائیں گے

03/07/2025

باڑہ خیبر چوک میں احتجاج جاری ہے تمام اقوام سے گزارش ہے کہ ایمرجنسی کے صورت میں پشاور جانےکے لے مندرجہ ذیل روڈ استعمال کریں ۔
1. اکاخیل شیخان براستہ بٹاتل۔
2. سپاء،ملک دین خیل،کمرخیل اور تیراہ سے آنے والے افراد باڑہ بائی پاس شلوبر روڈ استعمال کریں ۔
3. قمبر خیل براستہ سم غاخے مدرسہ شاہ کس روڈ استعمال کریں ۔

ضلع خیبر :باڑہ میں مبینہ پولیس فائرنگ سے جاں بحق عمر آفریدی کی لاش احتجاجاً خیبر چوک منتقل ، باڑہ میں مبینہ طور پر پولیس...
03/07/2025

ضلع خیبر :باڑہ میں مبینہ پولیس فائرنگ سے جاں بحق عمر آفریدی کی لاش احتجاجاً خیبر چوک منتقل ،
باڑہ میں مبینہ طور پر پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان عمر آفریدی کی لاش کو احتجاج کے طور پر خیبر چوک باڑہ لایا جا رہا ہے۔ مشتعل افراد واقعے کے خلاف احتجاج کی تیاری کر رہے ہیں.

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DA Pakhthoon KHAWA GHAG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category