Swabi News Point

Swabi News Point News Agency

26/06/2025

اس،رائ،یل کی مذمت کی ہے۔۔۔چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کی صوابی میں میڈیا سے گفتگو

صوابی:مانکی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی،پولیسصوابی:چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق،دو افراد زخمی،اسپتال منتقل،پولیسصو...
27/05/2025

صوابی:مانکی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی،پولیس
صوابی:چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق،دو افراد زخمی،اسپتال منتقل،پولیس
صوابی:زخمیوں میں ماں اور ایک بچی شامل ہیں،پولیس

27/05/2025

صوابی/ بارش امدادی کارروائیاں

صوابی: ضلع صوابی میں شدید بارش کیوجہ سے ندی نالوں،سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا،ریسکیو 1122

صوابی: ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کاروائیوں میں مصروف ہو گئی۔ریسکیو1122

صوابی: ریسکیو 1122 کے جوانوں نے انبار کے قریب 15 سے زیادہ متاثرہ افراد اور گاڑیوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔

صوابی: ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر صوابی اویس بابر کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو ٹیمیں 24/7 عوام کی خدمت کے لئے فیلڈ میں موجود اور تیار ہیں۔

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی

27/05/2025

پوسٹ بشکریہ۔۔۔عامر یوسفزئی۔
ایم این اے وسابقہ اسپیکر اسد قیصر صاحب۔۔۔
آپ صوابی میں جاری قتل مقاتلے ۔قبضہ مافیاز منشیات اور ائس گردی چوری چکاری ڈکیتی۔۔۔۔اور سب سے بڑھ کر سرکاری اداروں میں کرپشن پر۔۔عوام کو اپنے موقف سے اگاہ کرے۔۔یہاں کئی سو سرکاری اہلکاران سیاسی پشت پناہی پر اپنے اداروں کے سربراہان کو کچھ نہیں سمجھتے۔۔یا تو وہ ۔۔۔اپ منتخب لوگوں کیساتھ مصروف ہے اور یا اپنے دوسروں کاموں میں مشغول۔۔۔سرکاری ہسپتالوں۔ایریگیشن۔ٹی ایم ایز سکولز پبلک ہیلتھ۔۔۔تعلیمی محکمے۔اور دیگر ادارے میں ایسی کالی بھیڑیں موجود ہے جو نہ دنیا کے نظام سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی حرام اور حلال کا تمیز ہے۔۔۔اپ کسی بھی ادارے میں اچانک فیس بک لائیو کیساتھ چھاپہ لگائے ۔۔۔تو اندازہ ہوگا۔۔ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے۔۔۔
ویسے یہ ہر دور حکومت میں ہوتا ہے مگر اپکے لیڈر کا کہنا تھا کہ سرکاری اداروں سے کرپشن۔اقرباء پروری۔ختم کرینگے اور میرٹ ہوگا۔۔۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس صوابیپریس ریلیز۔16 مئی 2025*یوم تشکر*معرکہ حق میں تاریخی کامیابی / ضلعی انتظامیہ اور صوابی پولیس کا یوم تشک...
16/05/2025

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
پریس ریلیز۔16 مئی 2025
*یوم تشکر*
معرکہ حق میں تاریخی کامیابی / ضلعی انتظامیہ اور صوابی پولیس کا یوم تشکر تقریبات

ڈپٹی کمشنر نصر اللہ خان اور ڈی پی او صوابی محمد اظہر خان نے پرچم کشائی کی اور سلامی دی۔

قائم المقام آر پی او مردان ریجن ظہور آفریدی ،ڈی سی صوابی نصر اللہ خان اور ڈی پی او صوابی محمد اظہر خان نے پاک فوج کے ہمراہ کرنل شیر مزار میں حاضری یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعائیہ تقریب ہوئی۔

اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن افتخار علی،ڈی ایس پی ٹریفک نورالامین خان،ڈی ایس پی رزڑ شکیل خان جملہ ایس ایچ اوز و دیگر پولیس آفسران نے شرکت کی۔

صوابی پولیس ضلع بھر میں پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریبات کا انعقاد کررہی ہے۔

پولیس لائنز میں نماز فجر میں افواج پاکستان کے شہداء کے لئے قرآن خوانی اور دعائیں کی گئیں۔

معرکہ حق میں پاک افواج نے دشمن کا غرور خاک میں ملادیا۔ ڈی پی او صوابی محمد اظہر خان

صوابی پولیس کا ہر جوان افواج پاکستان کو سلام پیش کرتا ہے۔ ڈی پی او صوابی محمد اظہر خان۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح _*ضلع صوابی*_ میں بھی یومِ تشکر قومی جذبے، والہانہ محبت اور ملی وحدت کے فقید المثال مظاہرے کے ساتھ منایا گیا۔ اس پُروقار موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس صوابی میں ایک شان دار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز قومی پرچم کشائی سے ہوا۔ اس موقع پر صوابی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی، جبکہ فضا حب الوطنی کے نعروں، قومی ترانوں اور تالیوں سے گونج اُٹھی۔
تقریب میں _*ڈپٹی کمشنر صوابی نصر اللہ خان،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی محمد اظہر خان،پولیس آفسران طلباء، معزز شہریوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر نصر اللہ خان،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی محمد اظہر خان نے قوم کو یومِ تشکر کی مبارکباد دی اور کہا کہ پاک فوج کے دلیر جوانوں نے دشمن کو وہ سبق سکھایا ہے جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ ۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج کا دن اس جذبے کی عکاسی کرتا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، جو اپنے محافظوں پر نہ صرف ناز کرتی ہے بلکہ ان کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔ پاک سرزمین کا دفاع ہماری افواج کے مضبوط بازوؤں اور قوم کے غیر متزلزل اعتماد کا ثمر ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر صوابی محمد اظہر خان کے خصوصی ہدایات کے پیش نظر پولیس کی جانب سے تقریب کے دوران مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی، اور ہر پہلو سے پُرامن اور منظم ماحول کو یقینی بنایا گیا۔
* #ترجمان ضلعی پولیس صوابی*

12/05/2025

صوابی

12/05/2025

تحصیل لاہور میں۔۔۔بڑا گینگ گرفتار۔۔۔

12/05/2025

شعر و شاعری۔۔

12/05/2025
لیاقت یوسفزئی۔۔۔۔۔کی وفات ۔۔۔آج بعد از نماز مغرب سپردخاک۔۔اللہ انکی مغفرت فرمائیں۔۔
12/05/2025

لیاقت یوسفزئی۔۔۔۔۔کی وفات ۔۔۔
آج بعد از نماز مغرب سپردخاک۔۔
اللہ انکی مغفرت فرمائیں۔۔

صوابی۔۔
12/05/2025

صوابی۔۔

Address

Attock

Telephone

+923344704700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi News Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share