پاک نیوز سوات

پاک نیوز سوات The News Updates channel

پشاور: صوبائی حکومت نے مولانا خان زیب شہید کے بچوں کی کفالت کے لیے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا۔
16/07/2025

پشاور: صوبائی حکومت نے مولانا خان زیب شہید کے بچوں کی کفالت کے لیے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا۔

*دارالامان سے متعلق خاتون کے الزامات پر ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کا نوٹس*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد عمر طفیل (PSP) ...
16/07/2025

*دارالامان سے متعلق خاتون کے الزامات پر ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کا نوٹس*
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد عمر طفیل (PSP) نے دارالام سے متعلق خاتون کی جانب سے عائد کردہ الزامات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی کینٹ ڈویژن کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ معاملے کی جامع، غیر جانبدار اور شفاف انکوائری جلد از جلد مکمل کر کے رپورٹ پیش کریں۔ڈی پی او ایبٹ آباد نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ الزامات کی کڑی سے کڑی چھان بین کی جائے اور کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ثابت ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

16/07/2025

ایبٹ آباد دارالامان میں خواتین کاجنسی استحصال

متاثرہ خاتون نے عدالت میں ہولناک انکشافات کیے

دارالامان میں میرے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی......!

16/07/2025
مفادعامہ کا پیغام⚠مون سون سیزن/موسم برسات کے دوران الٹرا ہاٸی ٹینشن ٹرانسمیشن لاٸنز (UHTL)سے متعلق احتیاطی تدابیرالٹراہا...
16/07/2025

مفادعامہ کا پیغام⚠

مون سون سیزن/موسم برسات کے دوران الٹرا ہاٸی ٹینشن ٹرانسمیشن لاٸنز (UHTL)سے متعلق احتیاطی تدابیر

الٹراہاٸی ٹینشن ٹرانسمیشن لاٸنز کا الیکٹرک فیلڈ بہت زیادہ ہوتا ہے,بارش کے دوران اس سے جھٹکا لگنے کی صورت میں بعض اوقات مہلک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ لہذا عام دنوں اور خصوصاموسم برسات میں الٹرا ہاٸی ٹینشن ٹرانسمیشن لاٸنز کے قریب جانے, کام کرنے یامال مویشیاں چرانے سے گریز کریں۔ خود کو اور اپنی مال مویشیوں کی زندگیوں کی حفاظت یقینی بناٸیں۔۔

16/07/2025

سوات تحصیل کبل کانجو
خوشخبری (مفت تعلیم)

اسکالرشپ ٹیسٹ 27 جولائی بروز اتوار صبح 10 بجے منعقد ہوگا

ٹیسٹ میں طلبہ وطالبات دونوں حصہ لے سکتے ہیں

سرکاری اسکولوں، یتیم اور غریب طلباء کے لیے فیس میں 50% رعایت
ذہین طلباء اور طلبات کیلۓ 100 فیصد تک سکالرشف۔

ایف ایس سی پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ میں داخلے جاری ہیں۔ — ابھی رابطہ کریں
03429555529/03109693943
قابل طلباء کے لیے روشن مستقبل کی ضمانت — البخاری اسکول نزد ایف سی کیمپ غریب آباد کانجو سوات

حکومت نے مہنگائی سے ستائے ہوئے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔پیٹرول 5 روپے 36 پیسے، ڈیزل 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا۔
16/07/2025

حکومت نے مہنگائی سے ستائے ہوئے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔پیٹرول 5 روپے 36 پیسے، ڈیزل 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا۔

سوات تھانہ کبل پولیس کی کامیاب کاروائی، قتل می ملوث ملزمان گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد* مشتاق احمد ولد فضل عزیز سکنہ کوز چ...
16/07/2025

سوات تھانہ کبل پولیس کی کامیاب کاروائی، قتل می ملوث ملزمان گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد*

مشتاق احمد ولد فضل عزیز سکنہ کوز چم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار

تفصیلات کے مطابق: گزشتہ دنوں مشتاق احمد ولد فضل عزیز سکنہ کوز چم کبل کو نہر کے کنارے ملزمان نے خنجر سے وار کرکے قتل کر دیا تھا تھانہ کبل پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کیا

*واقعہ نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سوات محمد عمر نے ڈی ایس پی سرکل کبل امجد علی، ایس ایچ اُو تھانہ کبل حیات خان کو قتل میں ملوث ملزمان جلد از جلدگرفتار کرنے کا ٹاسک سونپا۔*

ایچ او تھانہ کبل نے ڈی ایس پی سرکل کبل امجد علی کے نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں نامزد مرکزی ملزم برکت علی ولد ظفر علی سکنہ کبل اور شریک جرم ساتھی فرحان ولد بشیر خان سکنہ کبل کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہیں۔

Address

Attock

Telephone

+923129618488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاک نیوز سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاک نیوز سوات:

Share