
27/06/2025
یہ صرف ایک تنظیم نہیں… یہ ایک آواز ہےجو 2014 سے لے کر آج تک 11 سال سے خدمت کر رہا ہے۔
کسی بچے کا اسکول ہو، کسی ماں کی دوا… یا کسی گھر کا خالی چولہا…
ہم وہاں پہنچتے ہیں جہاں مدد کی سب سے زیادہ ضرورت ہو۔
آپ بھی VoP کا حصہ بنیں، اپنے علاقے کے غریبوں کے لیے آواز بنیں۔
📞 رابطہ:
0317 0779973
VoP Network – غریبوں کی آواز، آپ کے ساتھ!"