Hamza Meer Official

Hamza Meer Official السلام علیکم
ڈیرہ مننہ چہ تاسو زمونگہ پیچ فالو کو
اسلامی او سبق اموز ویڈیو دپارہ زمونگہ پیج فالو کہ
زما دہ 👇 ٹک ٹاک Account درسرہ فالو کہ

03/06/2025
صدر نے خلاف اسلام بل پہ دستخط کر دیےاب 18 سال سے پہلے شادی کرنا قانونا جرم ہو گاخلاف ورزی پہ نکاح خواں کو 1 جبکہ دولہے ک...
30/05/2025

صدر نے خلاف اسلام بل پہ دستخط کر دیے
اب 18 سال سے پہلے شادی کرنا قانونا جرم ہو گا
خلاف ورزی پہ نکاح خواں کو 1 جبکہ دولہے کو 3 سال قید اور مالی جرمانہ ہو گا

اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق احمد خان اور ان کے اہل خانہ  کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ حکو...
30/05/2025

اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق احمد خان اور ان کے اہل خانہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ حکومت واشنگٹن کے خوف میں مبتلا ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے اور امت کے جذبات کی ترجمانی کرے۔ جماعت اسلامی کے کارکنان کو ریاستی جبر کے ذریعے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے سے نہیں روکا جا سکتا۔ سینیٹر مشتاق، ان کے اہل خانہ اور کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے۔

کیا پروپیگنڈے کے پیچھے کوئی سازش ہے       مفتی اسعد محمود صاحب پر اچانک پانچ ہزار نوکریوں کا الزام ایسے وقت میں سامنے آن...
30/05/2025

کیا پروپیگنڈے کے پیچھے کوئی سازش ہے
مفتی اسعد محمود صاحب پر اچانک پانچ ہزار نوکریوں کا الزام ایسے وقت میں سامنے آنا معنی خیز ہے جب حال ہی میں صدر آصف علی زرداری نے اٹھارہ سال سے کم عمر شادی پر پابندی جیسے غیر شرعی بل پر دستخط کیے ہیں کیا یہ محض اتفاق ہے یا ایک منظم کوشش کہ شرعی اصولوں کے خلاف کی گئی قانون سازی سے توجہ ہٹا کر دینی طبقات کو بدنام کیا جائےاگر الزامات درست ہیں تو قانون اپنا راستہ لے لیکن اگر یہ پروپیگنڈا ہے تو یہ نہ صرف ایک دیندار شخصیت کی کردار کشی ہے بلکہ اسلامی اقدار پر حملہ بھی ہمیں حقائق پر نظر رکھنی چاہیے نہ کہ خبروں کی گرد میں اصل مسئلہ بھول جانا چاہیے
💝👈. .
میاں صاحب میاں صاحب میاں صاحب

30/05/2025

انگریزوں کو ہماری بچوں کی پولیو کی فکر ہے لیکن فلسطینی بچوں کی روٹی کی کوئی فکر نہیں

کراچی کا افسوسناک ترین واقعہالبدر ہائیر سیکنڈری اسکول میں پیش آنے والا واقعہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ ہمارے تعلیمی اداروں ک...
28/05/2025

کراچی کا افسوسناک ترین واقعہ
البدر ہائیر سیکنڈری اسکول میں پیش آنے والا واقعہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ ہمارے تعلیمی اداروں کی حرمت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔
مدرسہ کی ایک قابل احترام، باحجاب، حافظۂ قرآن استانی کو صرف اس "جرم" کی پاداش میں زد و کوب کیا گیا کہ انہوں نے ایک طالبہ کو کلاس میں وقت کی پابندی نہ کرنے پر مختصر کھڑا کیا
طالبہ عیشال شاہد نے اگلے روز اپنی والدہ اور ماموں عبدالحفیظ (پولیس افسر، تعینات لیاری تھانے) کے ساتھ مل کر کلاس روم میں داخل ہو کر نہ صرف معزز استانی کے چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی بلکہ ان کا نقاب پھاڑ کر انہیں لہو لہان کر دیا۔
یہ واقعہ نہ صرف ایک استانی کی توہین ہے بلکہ اس قوم کی ماؤں، بہنوں اور تعلیم کے شعبے پر ایک حملہ ہے۔
ہم وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
عبدالحفیظ کو ملازمت سے برطرف کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔
متاثرہ استانی کو مکمل تحفظ، انصاف اور علاج فراہم کیا جائے۔
وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز واقعے کا نوٹس لے کر اسکول انتظامیہ سے باز پرس کریں کہ ادارے میں سیکیورٹی اور حدود کا خیال کیوں نہ رکھا گیا۔
اساتذہ کا احترام ہم سب پر فرض ہے۔ اگر آج خاموشی اختیار کی گئی تو کل ہر استاد غیر محفوظ ہو گا

27/05/2025

بد بخت ہے وہ انسان جو خود تو مرجاۓ ⤹
مگر اُس کے گُناہ زندہ رہیں
سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں🙏
💯🥀📷

03/05/2025

پاکستان او انڈیا جنگ خقیقت سہ دی

21/04/2025

سارا غصہ بس کوک اور پیپسی پر نکالا جا رہا ہے،
کسی نے اپنا آئی فون توڑنے کا نہیں سوچا 😜

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Meer Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Meer Official:

Share

Category