24/07/2023
اسکردو میں بارش کے بعد خطرناک لینڈ سلائڈنگ ہونے سے اسکردو گھومنے آئی ایک فمیلی پہاڑوں سے گرنے والے پتھروں سے دب کر ہلاک ہوگئی جب کہ ایک شخص زندہ بچ گیا جو زخمی ہے ۔
عوام الناس سے اپیل ہے بارشوں کے موسم میں پہاڑی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں ۔😥😥😥......not recommended for weak hearted ppl