02/06/2024
یوٹیوب اور ویب سائٹ کے گوگل ایڈسنس کی پن کیا ہوتی ہے؟
ویب سائٹ اور یوٹیوب اور ایپس وغیرہ جس پلیٹ فارم سے مونیٹائز ہوتی ہیں اسے گوگل ایڈسنس کہتے ہیں گوگل ایڈسنس سے ہی ان تمام کو اشتہارات ملتے ہیں اور اشتہارات چلنے کے بدلے آمدن ہوتی ہے اب جب آپ کے ایڈسنس میں دس ڈالر ہوجاتے ہیں تو گوگل ایڈسنس میں دو تین کے اندر آپ کو ایک نوٹس شو ہوتا ہے کہ اپنا ایڈریس ویریفائڈ کریں اس کے لیے آپ کو اپنا قومی شناختی کارڈ اپلوڈ کرکے ساتھ ہی ایڈریس دینا ہوتا ہے جس ایڈریس پر گوگل آپ کے نام ایک لیٹر جاری کرتا ہے اس لیٹر کو گوگل ایڈسنس پن لیٹر کہتے ہیں اس پن لیٹر میں چھ ہندسوں کا ایک پن کوڈ لکھا ہوتا ہے جو کہ آپ کو اپنے ایڈسنس اکاونٹ میں لگانا ہوتا ہے اس کے بعد آپ پیمنٹ لے سکتے ہیں اگر وہ چار ماہ تک نا لگایا جائے تو اکاونٹ سسپنڈ کردیا جاتا ہے اور اس کا الگ سے علاج کرنا پڑتا ہے
اب پاکستان میں پوسٹ آفس کا نظام اتنا اچھا نہیں ہے اور ایڈسنس پن کی اتنی آگاہی نہیں ہے تو پن پوسٹ آفس میں پڑی رہتی ہے اور جس کی ہوتی ہے اس تک نہیں پہنچتی وہ بچارہ انتظار کرتا رہتا ہے یہ مسئلہ سالوں سے چلتا آرہا ہے کہ پن نہیں آتی مگر اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ گائیڈ می اردو آپ کے لیے پن سروس دے رہا ہے جس میں صرف چھ سے دس دن کے اندر آپ کی پن ہمارے دیے گئے ایڈریس پر مل جائے گی اور آپ کو وہ بلکل مفت بھیج دی جائے گی مارکیٹ میں اس پن کو منگوانے کے پندرہ سو دو ہزار چارجز ہیں لیکن ہم آپ کو بغیر کسی چارجز کے یہ سروس دے رہے ہیں تاکہ آپ کی قیمتی پن آپ تک بلکل مفت میں پہنچے اس کے لیے آپ نے ہم سے اس وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرنا ہے اور ہمارا نمبر سیوو کرکے اپنا نمبر سیوو کروا کر ہم نے ایڈریس لینا ہے اور اس پر پن اپلائی کردینی ہے جب پن آجائے گی تو ہم آپ کو مطلع کردیں گے اور آپ کو آپ کی پن کوڈ کی تصویر سینڈ کردیں گے جسے استعمال کرکے آپ اپنا اکاونٹ ویریفائڈ کرسکیں گے😍
تو انتظار کس بات آپ بھی سینکڑوں لوگوں کی طرح ہماری اس فری سروس کا فائدہ اٹھائیں
اور ہماری اس کاوش کو سہراتے ہوئے پوسٹ پر ایک ری ایکٹ ضرور کریں شکریہ😍
میرا وٹس ایپ نمبر
Mujahid Ali Butt
03203531807