Dil Hai Pakistan

27/07/2025

*لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ*

27/07/2025

‏وادی تیراہ میں مارٹر گولے سے ایک بچی کی شہادت کے بعد علاقے کی عوام کے پُر امن احتجاج پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 بیگناہ نہتے مظاہرین بشمول بچوں کی شہادت بدترین ریاستی دہشتگردی ہے، پُر امن احتجاج ہر پاکستانی کا قانونی و آئینی حق ہے۔

27/07/2025

خوشی کی خبر یہ ہے کہ
#غزة میں راشن تقسیم ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا 🇵🇸🤲

27/07/2025

ہماری شناخت کو مشکوک مت بناؤ
جامعہ کراچی میں آج ایک سیمینار کے دوران جو کچھ ہوا وہ محض ایک اتفاق نہیں یہ ایک سوچےسمجھے منصوبے کا حصہ لگتا ہے۔ جب پختون لباس پہنے نوجوان کو شک کی نگاہ سے دیکھا جائے تو یہ صرف اس ایک فرد کی نہیں پوری قوم کی توہین ہے۔ پختون لباس دہشتگردی کی علامت نہیں بلکہ ہماری تہذیب ثقافت اور غیرت کی پہچان ہے۔
یہ وہ لباس ہے جو امن مہمان نوازی اور عزت کا پیغام دیتا ہے نہ کہ خوف اور دہشت کا۔ہم پوچھتے ہیں یہ کیسے ہوا؟کیوں ہوا؟کس کے اشارے پر ہوا؟
اور کب تک ہوتا رہے گا؟
ہم خاموش نہیں رہیں گے۔
ہماری شناخت پر حملہ قابلِ قبول نہیں۔ پختون دشمنی بند کرو ثقافت کو دہشتگردی سے مت جوڑو

27/07/2025

*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*
لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد
ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

26/07/2025

سپریم کورٹ ججز کو نئے ماڈل کی گاڑیاں مل گئیں. دلالی کا انعام

پاکستانی وزیر
26/07/2025

پاکستانی وزیر

26/07/2025

پتوکی: پھولنگر میں مدرسے کے مانیٹر قاری کا بچے پر وحشیانہ تشدد٬ سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول٬شہزاد رحمت آج نیوز تحصیل پتوکی 😭

ایم این اے اقبال آفریدی🔥🔥🔥
26/07/2025

ایم این اے اقبال آفریدی🔥🔥🔥

26/07/2025

اوکاڑہ سے ملحقہ گاؤں 32 ٹوار کا رہایشی عمر فاروق اس پر بھی CCD نظر سانی فرمائے پورے گاؤں کو پریشان کیا ہوا ہے اس نے

26/07/2025

عافیہ صدیقی کو درست سزا ھوٸی کہنے بعد اسحاق ڈار عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔۔۔See more

پاکستانیو ملک دشمن تو یہ پہلے ہی تھے لیکن کچھ لوگ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ اب انکے منہ سے باتیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں کہ ی...
26/07/2025

پاکستانیو ملک دشمن تو یہ پہلے ہی تھے لیکن کچھ لوگ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ اب انکے منہ سے باتیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں کہ یہ کن کے آلہ کار ہیں😈😈

یہ لوگ ہم پر مسلط کیے گئے ہیں جو امریکہ جاکر امریکہ کو کہہ رے ہیں عافیہ صدیقی کی سزا بلکل صحیح ہے۔۔۔لعنت بیشمار

👇👇👇

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Hai Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dil Hai Pakistan:

Share