کاملپورعالم Kamalpur Alam

کاملپورعالم Kamalpur Alam Kamalpur Alam News and Entertainment

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ گاؤں کاملپورعالم کےلئے افسوس ناک خبرگاؤں کاملپورعالم ڈھوک عبداللہ والے عتیق کے والد ا...
12/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
گاؤں کاملپورعالم کےلئے
افسوس ناک خبر
گاؤں کاملپورعالم ڈھوک عبداللہ والے عتیق کے والد اور عبد الرشید کے پھوپھی زاد بھائی محمد رفیق قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ دن گیارہ بجے گاؤں کاملپورعالم میں ادا کی جائے گی۔
12.10.025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ افسوس ناک خبر
11/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
افسوس ناک خبر

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ افسوس ناک خبر گوند منڈی کے ٹھیکیدار اور سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت اعظم لالا ٹھیکید...
10/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
افسوس ناک خبر
گوند منڈی کے ٹھیکیدار اور سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت اعظم لالا ٹھیکیدار کو رات اپنے گھر کےپاس کامل پورموسیٰ میں دونامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جابحق ہوگئے ہیں ۔۔۔۔مزید تفتیش جاری ہے
ان کی نماز جنازہ آج دن گیارہ 11 بجے پرانی جنازہ گاہ گاؤں کاملپورموسی میں ادا کی جائے گی

04/10/2025

افسوس ناک خبر
*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*
*گاؤں کاملپورعالم والے عبد القدیر کی زوجہ حمید اور ساجد کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جن کی نماز جنازہ 5 بجے گاؤں کاملپورعالم میں ادا کی جائے گی*

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
01/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.😭عبدالرحمان المعروف مان کاکا کا انتقال ہو...
25/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.😭
عبدالرحمان المعروف مان کاکا کا انتقال ہوگیا ہے مرحوم آصف ماسٹر، نزاکت اور رفاقت کے والد محترم تھے، درد دل رکھنے والے, انسان دوست شخصیت تھے۔تمام دوستوں سے ان کے لیے دعا کی التماس ہے۔۔
نماز جنازہ رات 9 بجے گاؤں ڈھوک افغان، حضرو چھچھ میں ادا کر دئ گی ہے
اللہ رب العزت سے دعاگو ہوں کہ مولا کریم مرحوم کی کام مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین

23/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
عظیم خان مرحوم / نعمت خان مرحوم / تاج محمد خان مرحوم کے بھائی،
حافظ عظمت خان ، منصف خان اور رضوان خان (کراچی) کے چچا جان اقبال خان (عرف بارا کاکا ) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ انکی نماز جنازہ آج دن 10 بجے کاملپورعالم جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔انشاءاللہ

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ چھچھ کانام دوبارہ سے چھچھ انٹرچینج کر دیا گیا ہے ۔تمام چھاچھی بھائیوں کو مبارک ہو۔چھا...
21/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
چھچھ کانام دوبارہ سے چھچھ انٹرچینج کر
دیا گیا ہے ۔تمام چھاچھی بھائیوں کو مبارک ہو۔چھاچھیوں کا اتحاد کام کر گیا ۔ویلڈن۔۔۔۔

17/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
محبوب علی کے چچا زمرد ماما کا انگلینڈ میں انتقال ھو گیا ھے دعا ھے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین

17/09/2025

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاملپورعالم Kamalpur Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category