PTi Peshawar Tigers

PTi Peshawar Tigers Peshawar

18/07/2025
17/07/2025

ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر عبدالعلی گبر سنگھ نے اس لڑکے کو 10 15 دن پہلے بازید خیل سے اٹھایا تھا جو کہ اج عدالتی بلف نے سرہ خور چوکی میں برامد کر لیا ہے چاہے یہ تین سو دو کا ملزم ہو یا منشیات فروش ہو گبر سنگھ کو کس نے یہ اختیار دیا ہے کہ یہ لوگوں کو اپنے قید میں رکھے گا میں پاکستان کے اعلی حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ اس ایس ایچ او کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے @

17/07/2025

شاندانہ گلزار کا بڑا بیان 🔥🔥🔥

17/07/2025

02/12/2024

60جی بی 600 منٹس😐
یہ آفر صرف ملتان والو کے لیے ہے

30/11/2024

آج کا نننا دھشتگرد جو مہمند ایجنسی میں ماراگیا!!
گاؤں چارگلی تحصیل امبار ضلع مہمند میں رات 9 بجے ڈرون اٹیک میں نَنّھا مُنّا دہشتگرد مار دیاہے کیونکہ یہ بچہ ملک کیلئے بہت بڑا حطرہ تھا
۔ اللّٰہ پاک دِ کور والو لہ صبر جمیل ورکی۔ 😢😢

27/11/2024

اسلام آباد اور پنجاب پر سوئی گیس اور بجلی لائن فوراً بند ہونا چاہئے
تمام ساتھی اس ٹرینڈ میں حصہ لے.
🚨🚨🚨

27/11/2024

ایک طرف ہتھیار اور دوسری طرف خالی ہاتھ
جب دونوں طرف ہتھیار ہوں تو پھر 93,000 پتلونیں اتر جاتی ہیں!

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi Peshawar Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share