PTI Peshawar

PTI Peshawar Nation's only hope is Imran Khan

Imran Khan, the founder of real freedom

27/06/2025

لاہور میں حکومتی کھاتے میں32 کروڑ کا عرق گلاب استعمال ہوا۔

12/06/2025

بجٹ میں ہر بچے کی تعلیم کیلئے سالانہ 136 روپے
یعنی "9 پینسل" جبکہ ہر شہری کی صحت کے لئے سالانہ 92 روپے یعنی "6 پیناڈول" رکھے گئے ہیں باقی سب ٹھیک ہے

27/05/2025

نوجوانوں کا آئیڈیلزم انقلاب کی بنیاد- عمران خان

25/05/2025

جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں،جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں،عمران خان کیساتھ تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہوں گا،شاہ محمود قریشی

25/05/2025

سیالکوٹ موٹروے انٹرچینج پہنچنے پر میاں عباد فاروق شاندار استقبال

20/05/2025

فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور میں ہوا تھا پاکستان میں ہم نے تو کبھی سنا نہیں کہ فیلڈ مارشل کی ضرورت پڑے علیمہ خان

بھارت کے سویلینز جنگ میں بھی محفوظ 🥁پختونخوا کے سویلینز اپنے ملک میں ٹارگٹ غیر محفوظ 💔آج وزیرستان میں ایک گھر پر ڈرون حم...
19/05/2025

بھارت کے سویلینز جنگ میں بھی محفوظ 🥁
پختونخوا کے سویلینز اپنے ملک میں ٹارگٹ غیر محفوظ 💔
آج وزیرستان میں ایک گھر پر ڈرون حملے میں تین سویلینز وہ بھی معصوم بچے شہید اور ان کی ماں شدید زخمی
ڈی جی صاحب دو دن میں انڈیا سے جنگ جیت سکتے ہو لیکن کیا 20 سال کافی نہیں ہے دہشتگردی کی جنگ جیتے کے لئے
روز خیبر وزیرستان باجوڑ میں ہمارے سویلینز فورسز کے ہاتھو اور عسکریت پسندوں کے ہاتھو شہید ہورہے زخمی ہورہے گھر سکول مسجد مدرسہ بازار کاروبار تباہ ہورہے ہیں
کیا ہم اب سوال نہیں کریں گے ہماری جوانی گزر گئ اس جنگ میں ہم سب کچھ لٹا گئے اس جنگ میں آخر کب تک 20 لاکھ فورسز والا ملک اس ناسور کو ختم نہیں کرتے
خدا کی قسم دا باتوں میں ایک سچ ہے
یا تو اس دہشتگردی ختم کرنے میں محلص نہیں
یا تو اس دہشتگردی ختم کرنے میں ناکام ہو

اعتزاز احسن کا بڑا بیان  🔥🔥
15/05/2025

اعتزاز احسن کا بڑا بیان 🔥🔥

‏مودی کی تقریر کے بعد ہم مطالبہ کرتے ہیں، اس کا جواب نواز شریف دے اور وہ  دبا کر مودی کو  ذلیل کرے اور اگر یہ کام نا ہو ...
12/05/2025

‏مودی کی تقریر کے بعد ہم مطالبہ کرتے ہیں، اس کا جواب نواز شریف دے اور وہ دبا کر مودی کو ذلیل کرے اور اگر یہ کام نا ہو سکے تو صرف صحافیوں کو عمران خان سے ملوا دیں ۔۔۔

ان دونوں میں سے کسی ایک کام کے ہونے کا کتنا چانس ہے ؟

12/05/2025
بھارتی حملے میں شہید ہونے والے سکواڈرن لیڈر کی نماز جنازہ میں نہ آرمی چیف نے شرکت کی ہے نہ عسکری اردلی نے۔ میڈیا کو ان ک...
11/05/2025

بھارتی حملے میں شہید ہونے والے سکواڈرن لیڈر کی نماز جنازہ میں نہ آرمی چیف نے شرکت کی ہے نہ عسکری اردلی نے۔ میڈیا کو ان کی نماز جنازہ کی کوریج سے روک دیا گیا ہے۔

ان کیلئے اور انکے حواریوں کے لیے اقتدار سے زیادہ اہم کچھ نہیں ہے۔ یہ لوگ حب الوطنی کے جذبات کو بھی اپنی سیاست کے لیے استعمال کرتے ہیں اور لاشوں کو بھی۔

11/05/2025

پاکستان ایئرفورس نے بھارت کا وہ حشر کیا ہے جو 8 فروری کو PTI نے ن لیگ کا کیا تھا
PTI - 180
PMLN 17

Address

Attock

Telephone

+923189295538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share