
25/07/2025
==========================================
تحصیل چئیرمین براول جہان عالم خان اور تحصیل میونسپل آفیسر جناب اعظم صافی کی ہدایات پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن براول کے سنیٹیشن انچارج محمد معاز کی زیرنگرانی میں عملہ صفائی نے لیلبنڈ کے روڑ کو ٹریکٹر کے زریعہ صفائی میں مصروف ھین۔۔ تاکہ شہریوں کو اچھا ماحول میسر ہو۔۔
براول کے تمام دکاندار ان صاحبان سے التماس ہے کہ عملہ صفائی کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے گند وغیرہ ٹی ایم اے کے مخصوص کردہ جگہوں پر رکھیں تاکہ عملہ صفائی اس کو بر وقت اٹھا سکے۔