Yarhussain Swabi

Yarhussain Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yarhussain Swabi, Digital creator, Attock.

20/06/2025

حکومت کی جانب سے تمام موبائل صارفین آج 2 جی بی ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت حاصل کریں
*2200 #

20/06/2025

د دومره بمباريانو او ميزائلو باوجود د دواڑه ملکونو د بجلی نظام ٹھیک دی زمونگ خو د باران د ساسکي سره دری ورځی بجلي نه وي.۔

20/06/2025
12/06/2025

*صوابی ۔تھانہ یارحسین پولیس کی اہم کاروائی،مساجدوں سے انویٹرز اور بیٹریاں چوری کرنے والے بین الضلاعی چور گروہ کو بے نقاب کرکے گرفتار کرلیے،لاکھوں روپے مالیت کے سولو انویٹرز،بھاری مقدار میں منشیات اور نقدی رقم برآمد*

*مالمسروقہ 1 لاکھ 50 ہزار روہے نقدی،10عدد قیمتی سولر انویٹرز،4752 گرام چرس،1193 گرام آئس جبکہ وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل بھی برآمد*

*مذکورہ ملزمان نے مدعی حضرت بلال کے گھر سے بھی لاکھوں روپے چوری کی ہے جن سے برآمد کی گئی*

*بین الضلاعی ملزمان حسن آیاز اور تاجدار نے چور چکاری،منشیات فروشی کے دھندہ اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کا اعتراف جرم کرلی*

تفصیلات کے مطابق مساجد سے سولر سسٹم کے انویٹرز کی چوریوں سے مساجد میں نمازیوں اور زاکرین کو شدید مشکلات کا سامنا واقعات کے حوالے سے *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی محمد اظہر خان* کے خصوصی دلچسپی اور واضح احکامات پر *ایس پی انوسٹی گیشن صوابی افتخار علی* کے سربراہی میں *ایس ڈی پی او سرکل لاہور ASP محمد نعمان* کے قیادت میں *ایس ایچ او یارحسین عبدالولی خان* معہ پولیس ٹیم *سب انسپکٹر خائستہ محمد خان،تفتیشی آفسران شاہ نواز خان،طاہر خان* نے چوروں کیخلاف کاروائی شروع کی،معلوم ہوا کہ چوری میں ملوث ملزمان حسن آیاز اور تاجدار ساکنان یارحسین ہے جسکو پولیس ٹیم نے دوران ناکہ بندی گرفتار کرکے انکے ساتھ بیگ سے لاکھوں روپے مالیت کے *05 پیکٹ* چرس یعنی *4752 گرام چرس اور 1192 گرام آئس* بھی برآمد کرلی،جبکہ مزید تفتیش کے دوران گھر سے لاکھوں روہے نقدی چوری کے رقم بھی برآمد کرلی ۔دوران تفتیش ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کی مزید انکشافات کی توقع جاری ہے۔

یارحسین و دیگر ملحقہ علاقوں میں گرفتار چوروں نے مسجد سے لاکھوں روپے کا سولر سسٹم چوری کرکے اپنی آخرت خراب کردی۔

اہل علاقہ عوام اور علماء کرام نے ایس ایچ او یارحسین عبدالولی خان اور انکے ٹیم کی کاوشوں کو بے حد سراہتے ہوئے حراج تحسین پیش کی۔
🦅
Abdul Wali Gigyani

09/06/2025

خبر دار
اج کل چرس میں آیس کا میلاوٹ ہو رہا ہے جس سے انسان پاگل ہونا شروع ہو گیا۔منشیات سے انکار زندگی سے پیار۔۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yarhussain Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share