Swabi news صوابی نیوز

Swabi news صوابی نیوز صوابی سیٹی

(((  بلدیاتی انتخابات2021  )))  صوابی ویلج کونسل پابینی سے حاجی محمد شفیق جدون نے جنرل کونسلر کیلئے آج کاغذات نامزدگی جم...
09/11/2021

((( بلدیاتی انتخابات2021 )))


صوابی ویلج کونسل پابینی سے حاجی محمد شفیق جدون نے
جنرل کونسلر کیلئے آج کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

اس نوجوان کو  یا اس کے گھر والوں کو کوئی جانتا ہے تو براہی مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03449835819
02/08/2021

اس نوجوان کو یا اس کے گھر والوں کو کوئی جانتا ہے تو براہی مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03449835819

27/07/2021

صوابی کے گاؤں درہ میں درندگی کی واقعہ ایک سال سے کمرے میں بند زنجیروں میں قید خاتون کو صوابی پولیس نے بازیاب کرلیا خاتون کو سگے بھائیوں نے ایک سال سے زنجیروں میں جکڑ کر کمرے میں قید کیا تھااور بھائیوں نے بہن کو نوکری سے روکنے اور خاوند کے خلاف کیس لڑنے کی وجہ سے قید کیا تھااور خاتون کی طلاق ہو چکی تھی لیکن شوھر سے بچوں کے اخراجات کے سلسلے میں فیملی کورٹ سے رجوع بھی کیاپولیس نے تین ملزمان گرفتار کیا جبکہ ایک کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا خاتونِ کے گلے اور ٹانگ میں زنجیر ڈآلی گئی تھی اور زنجیر کو روشن دان کے ساتھ باندھا گیا تھااور حاتون کو دارلامان بھیج دیا گیا ھے

((مویشی چور گرفتار/تین عدد گائے اور گاڑی برآمد))صوابی:چوکی جھنڈا پولیس نے مویشی چور کو گرفتار کرلیا،تین عدد راس گائے برآ...
13/07/2021

((مویشی چور گرفتار/تین عدد گائے اور گاڑی برآمد))
صوابی:چوکی جھنڈا پولیس نے مویشی چور کو گرفتار کرلیا،تین عدد راس گائے برآمد، واردات میں استعمال ہونے والا ڈاڈسن بھی تحویل میں لےلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مدعی میر زمین عرف تاتا سکنہ پابینی نے مقامی پولیس کو رپورٹ درج کی تھی کہ اس کی تین عدد گائے کھیت سے کسی نامعلوم ملزم/ملزمان نے سرقہ کی ہیں۔اس سلسلے میں ڈی ایس پی صوابی بشیر احمد یوسفزئی کی قیادت میں ایس ایچ او صوابی سب انسپکٹر عجب درانی کی نگرانی میں انچارج چوکی جھنڈہ سب انسپکٹر شاہی ملک خان نے علاقہ میں پتہ براری اور ملزم کی نشاندہی پر مال مویشی چور آمان اللہ گوجر سکنہ بونیر حال مینی( جھنڈا کندہ ) کو ٹریس کرکے کامیابی کاروائی کے دوران گرفتار کیا ۔ملزم سے دورانِ تفتیش سرقہ شدہ تین عدد گائے برآمد کی گئیں۔

صوابی گاؤں پابینی میں بس صرف نام کے ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے ایک شخص اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ڈاکٹر نے تواحب نامی شخص...
21/06/2021

صوابی گاؤں پابینی میں بس صرف نام کے ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے ایک شخص اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے
ڈاکٹر نے تواحب نامی شخص کو اکسپاہر انجگش لگا کر اس کی زندگی کا خاتمہ کیا اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

(((---پابینی میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ---)))((فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ایک زخمی))صوابی:پابینی کے علاقہ با...
15/06/2021

(((---پابینی میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ---)))
((فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ایک زخمی))

صوابی:پابینی کے علاقہ بازدین آباد جنازگاہ کےقریب نامعلوم افراد کی موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ سے پابینی محلہ طاوس خانی سے تعلق رکھنے والے شیرے بابا کے دو بیٹے ظہور اور نازآمین موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ ان کے ساتھ بانجھا بھی زخمی ہے فائرنگ کے نتیجے میں موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد جھلس گئے۔ذرائع کے مطابق بعد میں پولیس نےلاشوں اورزخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا۔

اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔کٸ گھنٹے بعدزندگی اور موت اللہ کی اختیار میں ہےکل آزاد کشمیر  کی سبق آموز اوعبرتناک واقعہ👇👇حضرت یوسف علیہ...
24/03/2021

اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔کٸ گھنٹے بعد
زندگی اور موت اللہ کی اختیار میں ہے
کل آزاد کشمیر کی سبق آموز اوعبرتناک واقعہ👇👇

حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں میں
حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو آگ میں
حضرت موسی علیہ السلام کو پانی میں
حضرت اسماعیل علیہ السلام چرے کے نیچے
حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں
حضرت عیسی علیہ السلام کو آسمان میں زندہ رکھنے والا
رب العالمیں جسے چاہے جیسے چاہے بچانے پر قادر ہے

اس قادر کی قدرت کی ایک نشانی یہ بھی ہے جو دھیرکوٹ آزادکشمیر میں خوفناک لاٸن سلاٸیڈنگ کاشکار ہونے والی اس گاڑی میں اس شخص کو کیسے محفوظ رکھا انسانی عقل دھنگ رہ جاتی ہیں
یاد رہے کہ اس کے ساتھ 3 افراد اور بھی تھے جو اس حادثے میں جاں بحق ہوتے

22/03/2021

موبائیل کی زیادہ استعمال کی وجہ سے آج ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔۔۔۔مزید تفصیل دیکھیں ویڈیو میں

18/01/2021
پسند کی شادی نہ کرانے پر بڑی بہن کیساتھ مشورہ کر کے اپنے بوڑھے اور ضعیف والد پر ایک سال تک زنا کرنے کا الزام لگانے والی ...
18/01/2021

پسند کی شادی نہ کرانے پر بڑی بہن کیساتھ مشورہ کر کے اپنے بوڑھے اور ضعیف والد پر ایک سال تک زنا کرنے کا الزام لگانے والی اولاد سماج کیلٸے نمایہ داغ ہیں
ڈاکٹر اسماعیل رند نے آنسو بہاتے ہوٸے کہا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جاٸے، اگر الزام ثابت ہوا تو مجھے سرعام پھانسی دی جاٸے۔ (یاد رہے کہ لڑکی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا ہے)
وہ والدین جو اپنی اولاد کو تمام تر تکالیف برداشت کر کے پالتے ہیں اور وہ ہی نالاٸق اولاد اپنے عاشق کے دو الفاظ پے پاگل ہوکر اپنے بوڑھے والدین پر الزام لگاکر خوشی کی زندگی گذارنا چاہتے ہیں .کہاں جا رہے ہیں ہم

کرک کے علاقے گڑدی بانڈہ میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات  پولیس اہلکار جنید سکنہ میانکی بانڈہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ۔...
12/01/2021

کرک کے علاقے گڑدی بانڈہ میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار جنید سکنہ میانکی بانڈہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ۔۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

سب جاؤں Google پر. .  . . .  . . . . . .  Present khalifa of islam سرچ کروں  اور اس کے بعد Feedback میں جاکر inaccurate ...
14/12/2020

سب جاؤں Google پر. . . . . . . . . . .
Present khalifa of islam
سرچ کروں اور اس کے بعد Feedback میں جاکر inaccurate پر رپورٹ کرو رپورٹ کرکے دوسروں کو بھی رپورٹ کرنے کی ترغیب دو اسکرین شارٹ میں رپورٹ کرنے کا طریقہ بھی موجود ہے رپورٹ بھی کروں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ عام کروگروپوں میں شیئر کریں اور قادیانی ناہنجار کنجروں کی اس سازش کو ناکام بنانے میں اپنا چھوٹا سا کردار ادا کرو!

Go on Google and suggest it's team about this thief and its bad thinking regarding to Islam. This is not Islamic Caliph this is Qadyani..

افسوس ناک خبرصوابی: یارحسین یعقوبی کلے میں نامعلوم وجوہات کی وجہ سے فائرنگ میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 2افراد شدید ز...
13/12/2020

افسوس ناک خبر
صوابی: یارحسین یعقوبی کلے میں نامعلوم وجوہات کی وجہ سے فائرنگ میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 2افراد شدید زخمی ہوئے۔
حشمت علی عمر 60سال اظہار علی عمر 17سال شدید زخمی۔ بلکہ سید آفتاب عمر 60سال کامران عمر 18سال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں کی بازی ہارگئے۔
صوابی ،ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے باچا خان میڈیکل ہسپتال شاہ منصور منتقل کر دیا.

((چھوٹا لاہور میں خون کی ہولی/6افراد جاں بحق)) صوابی: چھوٹالاہور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے سے 6 افراد جقں بحق جبکہ...
28/11/2020

((چھوٹا لاہور میں خون کی ہولی/6افراد جاں بحق))
صوابی: چھوٹالاہور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے سے 6 افراد جقں بحق جبکہ دو زخمی ہیں
جاں بحق ہونے والوں کو ٹی۔ایچ۔کیو ہسپتال لاہور منتقل کردیا گیا۔ چھوٹا لاہور پولیس موقع پر پہنچ گئے

ماشاءاللہ اللہ اکبر      #ترکی میں 91 گھنٹوں تقریباً 4روزبعد 4 سالہ  #بچی کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
03/11/2020

ماشاءاللہ اللہ اکبر
#ترکی میں 91 گھنٹوں تقریباً 4روزبعد 4 سالہ #بچی کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَدیر کالونی، پشاور  کے مدرسے میں دھماکہ  جس کے نتیجے میں 7 شہید اور 70 سے زائ...
27/10/2020

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

دیر کالونی، پشاور کے مدرسے میں دھماکہ جس کے نتیجے میں 7 شہید اور 70 سے زائد زخمی ۔
اللہ کی قسم جس نے بھی یہ کیا ہے وہ مسلمان نہیں ہوسکتا۔ اللہ تمام متاثرہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جو بھی اس دہشت گردی میں ملوث ہے اللہ ان کو ذلت والی موت دے آمین ۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi news صوابی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share