Malak Adnan

Malak Adnan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malak Adnan, Digital creator, Peshawar.

**غزہ میں بچے بھوک سے بلک رہے ہیں، مائیں خالی برتن لیے آسمان کی طرف دیکھ رہی ہیں...  اور دنیا کی نیند ہے کہ ٹوٹنے کا نام...
24/07/2025

**غزہ میں بچے بھوک سے بلک رہے ہیں، مائیں خالی برتن لیے آسمان کی طرف دیکھ رہی ہیں...
اور دنیا کی نیند ہے کہ ٹوٹنے کا نام ہی نہیں لیتی۔
کب جاگے گا ضمیر؟ کب بولے گی انسانیت؟ 💔**

اللہ جب موت ائے اس طرح چہرے پہ مسکراہٹ ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم زیارت اور نصیب فرما ♥️♥️🌹🌹
23/07/2025

اللہ جب موت ائے اس طرح چہرے پہ مسکراہٹ ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم زیارت اور نصیب فرما ♥️♥️🌹🌹

23/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
غزہ میں اسرائیل کا تاریخی قتل عام آخری مراحل میں پہنچ گیا۔
پلیز آواز اٹھائیں
ظلم کیخلاف

جماعت اسلامی کا کراچی میں ایک لاکھ درخت لگانے کا اعلان امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیاکہ کراچی میں ایک...
23/07/2025

جماعت اسلامی کا کراچی میں ایک لاکھ درخت لگانے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیاکہ کراچی میں ایک لاکھ درخت لگانے جارہے ہیں، انہوں نے کہا کہ تمام تر وسائل ہونے کے باوجود صوبائی حکومت ہر شعبے میں ناکام ہے، صوبائی حکومت نہ شہریوں کو تحفظ دے سکی نہ اچھا ماحول

غزہ کے بچوں کے لیےبھوک بھی کسی ایٹم بم سے کم نہیں ہےجو روزانہ آہستہ آہستہ بچوں کو مار دیتی ہے!🍞💔😭
22/07/2025

غزہ کے بچوں کے لیے
بھوک بھی کسی ایٹم بم سے کم نہیں ہے
جو روزانہ آہستہ آہستہ بچوں کو مار دیتی ہے!
🍞💔😭

سوات خوازہ خیلہ چالیار میں 14 سالہ بچے پر  سگندل قاری کا ظالمانہ تشدد ۔تشدد سے بچہ جاں بحق ، لاش ہسپتال منتقل۔۔۔
22/07/2025

سوات خوازہ خیلہ چالیار میں 14 سالہ بچے پر سگندل قاری کا ظالمانہ تشدد ۔
تشدد سے بچہ جاں بحق ، لاش ہسپتال منتقل۔۔۔

21/07/2025

سب ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے: عمران، مولانا، زرداری اور نواز
سب مل بیٹھ گئے اور عوام تماشہ دیکھتی رہ گئی۔

یقین، جرأت اور غیرت کا نمونہ مشتاق احمد خان جب بارش میں کھڑے ہو کر بھی مظلوموں کی آواز بنو تو سمجھو تم صرف سینیٹر نہیں، ...
21/07/2025

یقین، جرأت اور غیرت کا نمونہ مشتاق احمد خان
جب بارش میں کھڑے ہو کر بھی مظلوموں کی آواز بنو
تو سمجھو تم صرف سینیٹر نہیں، ایک عزم کا استعارہ ہو۔
یہ تصویر ایک احتجاج نہیں
:یہ ایک سوال ہے ضمیر سے
"کیا تم بھی بھیگنے کا حوصلہ رکھتے ہو.. حق کے لیے؟

جو بارشوں میں بھی نہ جھکے، نہ بکا
وہی چراغ ہے ظلمتوں کے لیے

سیاست میں مثال بنا ہے جو حق کی
مشتاق سا کوئی کہاں ہے بہادری میں

لبوں پہ سچ، قدموں میں یقین
یہی ہے مشتاق، یہی ہے حسین


#مشتاق
Mushtaq Ahmad Khan

ہانیہ عامر نے ہمارے معاشرے میں خواتین کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کے بارے میں ایک ناقابلِ انکار سچ بیان کیا ہے۔
21/07/2025

ہانیہ عامر نے ہمارے معاشرے میں خواتین کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کے بارے میں ایک ناقابلِ انکار سچ بیان کیا ہے۔

20/07/2025

بیٹی کی وراثت کھاتے ہوئے کبھی غیرت کیوں نہیں جاگتی ہے جو اس کے پسند کی شادی پر جاگ کر اس کو قتل کیا جاتا ہے۔ #بلوچستان 💔

Gaza💔😭.
20/07/2025

Gaza💔😭.


Address

Peshawar

Telephone

+924235419520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malak Adnan:

Share