
29/03/2025
اظہار تشکر
ہم ان تمام معزز قومی سیاسی مذہبی قائدین وزراء مشیر ممبران قومی ؤ صوبائی اسمبلی تحصیل مییرز پارٹی ورکرز پشاور اسلام آباد سول سیکرٹریٹ پولیس لائن فورسز بیوروکریٹ انتظامیہ ہیلتھ فارسٹری سی اینڈ ڈبلیو بلدیات ایگریکلچر ایجوکیشن الیکشن کمیشن پبلک ہیلتھ یونیورسٹیز این ایچ اے، کے پی ایچ اے جوڈیشری فوڈز مائنز ایریگیشن وائلڈ لائف کے آفیسران لوئیر اپر سٹاف وکلاء تاجر برادری اور بیرون ممالک میں مقیم اورسیز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی ہمارے غریب خانہ تشریف لائے یا فون کال واٹس ایپ ای میل میسنجر پر تعزیت کرکے غم کے ان لمحات میں ہماری حوصلہ افزائی کی اللہ پاک آپ کے دعاوں کے صدقے ہماری مرحومہ والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،
ہم آپ کے محبتوں کا شکر گزار ہیں،
سوگواران:
صدر پی ٹی آئی ملاکنڈ ریجن ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ،
کرنل صاحبزادہ ذبیح اللہ، سابق ایم این اےصاحبزادہ محمد یعقوب، سابق ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ، سابق ایم پی اے صاحبزادہ ثناء اللہ، سابق ڈسٹرکٹ ناظم صاحبزادہ فصیح اللہ، ،
# #