Sports.kpk

Sports.kpk Engineer👷‍♂🇵🇰
Sports, Fun & Travel Lover😍
Cricket Is Life❤
Fun Is Breath😜
Travel Is hobby😎

Pakistan and Bangladesh take the final two spots at this year's Women's World Cup 👏congratulations 🎊 🇵🇰🇧🇩
20/04/2025

Pakistan and Bangladesh take the final two spots at this year's Women's World Cup 👏

congratulations 🎊 🇵🇰🇧🇩

بھائی میچ کوئی بھی جیتے مگر مین آف دی میچ کا آوارڈ کیمرہ مین کو ہی دینا چاہئیے ❤👏
18/04/2025

بھائی میچ کوئی بھی جیتے مگر مین آف دی میچ کا آوارڈ کیمرہ مین کو ہی دینا چاہئیے ❤👏

حسن علی کی پی ایس ایل میں ابھی تک سب سے زیادہ وکٹیں 115 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں 💙🔥
18/04/2025

حسن علی کی پی ایس ایل میں ابھی تک سب سے زیادہ وکٹیں 115 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں 💙🔥

بیغیرت پلیئر آف دی میچ کھیلتا اوپنر ہے خواجہ نافع اور حسن نواز کو پیچھے بیٹھا کر ۔۔۔۔ پورے 20 اوورز کھیل کر 33 رنز بنا ک...
18/04/2025

بیغیرت پلیئر آف دی میچ
کھیلتا اوپنر ہے خواجہ نافع اور حسن نواز کو پیچھے بیٹھا کر ۔۔۔۔
پورے 20 اوورز کھیل کر 33 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ آیا 😂
ٹی 20 کرکٹ ہسٹری میں پہلی بار ایسا ہوا کوئی اوپنر پورے 20 اوورز کھیل کر ناٹ آؤٹ آیا ہو اور 50 بھی نہ کر سکا ہو 🤷🤷

لگتا ہے پی ایس ایل میں حسن نواز کا آج آخری میچ تھا ۔۔😭 ہم سپورٹ کر کر تھک گئے لیکن حسن نواز فلاپ پہ فلاپ آخر کیا ہوگیا ہ...
18/04/2025

لگتا ہے پی ایس ایل میں حسن نواز کا آج آخری میچ تھا ۔۔😭
ہم سپورٹ کر کر تھک گئے لیکن حسن نواز فلاپ پہ فلاپ آخر کیا ہوگیا ہے کب بڑی باری آئے گی ۔۔حسن نواز حسن علی کے سامنے ایکسپوز ہوگیا ۔۔۔میرے خیال سے تکنیکی خرابی ہے ۔۔۔۔😭😭😭😭😭

عامر اور آصف کا عروج تھا تو ان کو فکسنگ میں پھنسا دیا سعید اجمل دنیا کرکٹ پر حکمرانی کر رہا تھا تو اس کے ایکشن پر اس کو ...
18/04/2025

عامر اور آصف کا عروج تھا تو ان کو فکسنگ میں پھنسا دیا سعید اجمل دنیا کرکٹ پر حکمرانی کر رہا تھا تو اس کے ایکشن پر اس کو فارغ کروا دیا گیا اور اب جب بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں پرفارم کر رہا ہے تو پوری دنیا خاص کر انڈین اس کو تنقید کر کے دماغی طور پر کمزور کر رہے ہیں کیونکہ بہت دیر بعد پاکستان نے کوئی ورلڈ کلاس بیٹسمین پیدا کیا اور اس میں انڈین کے ساتھ ہمارے اپنے پاکستانی بھی بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں 👇

کیونکہ بابر اعظم ان سب سے بعد میں آیا اس کے اتنی جلدی 90 پچاس کیسے ہو گئے T20 میں اسلئے
تو پھر مان جاؤ نہ کہ یہ ہی دنیا کرکٹ کا کنگ 👑 ہے

بھائیو! تنقید کرنے سے پہلے یے بتاؤ بابر اعظم کے بغیر پاکستان کی بیٹنگ کیا ہے یا اس کا متبادل کون ہے آپ کے پاس,
بابر اعظم برینڈ ہے اس وقت پاکستان کرکٹ کا اور آنے والے دنوں میں بھی رہے گا ان شاء اللہ💗
بھائی میرے بندے میں کچھ ہے تو ہر بندہ اس کے بارے میں بات کر رہا ہے خاص کر ٹویٹر پر دیکھ لیں اسپیشلی انڈین فارمر کرکٹر کے بیان🙌

Mission accomplished ✅🇵🇰Pakistan Qualified for ICC Women's Cricket World Cup 2025! ✈شاباش باجی لوگوں 🙏❤  تم لوگ ورلڈ کپ ...
17/04/2025

Mission accomplished ✅

🇵🇰Pakistan Qualified for ICC Women's Cricket World Cup 2025! ✈
شاباش باجی لوگوں 🙏❤
تم لوگ ورلڈ کپ میں 1 میچ بھی نا جیتو 1 ایک لفظ بھی نہیں بولو گا تم لوگوں نے ورلڈ کپ کو ہائبرڈ ماڈل کر کے جو خوشی دی ہے وہ فائنل سے بھی اوپر کی ہے
لوگوں کو بھی پتا چلے اپنے گھر کی دعوت باہر کرنے میں کتنی تکلیف ہوتی ہے
بہت خوب بہت شکریہ 💞💞💞💞

شاباش باجی لوگوں 🙏❤  تم لوگ ورلڈ کپ میں 1 میچ بھی نا جیتو 1 ایک لفظ بھی نہیں بولو گا تم لوگوں نے ورلڈ کپ کو ہائبرڈ ماڈل ...
17/04/2025

شاباش باجی لوگوں 🙏❤
تم لوگ ورلڈ کپ میں 1 میچ بھی نا جیتو 1 ایک لفظ بھی نہیں بولو گا تم لوگوں نے ورلڈ کپ کو ہائبرڈ ماڈل کر کے جو خوشی دی ہے وہ فائنل سے بھی اوپر کی ہے
لوگوں کو بھی پتا چلے اپنے گھر کی دعوت باہر کرنے میں کتنی تکلیف ہوتی ہے
بہت خوب بہت شکریہ 💞💞💞💞
🎯 A brilliant team effort with the ball 🇵🇰🔥

Pakistan Girls in Green won by 87 runs against Thailand.🙏✅

ایک کیلنڈر سال میں 4⃣ T20 سنچریاں بنانے والے کھلاڑی 🗓️💯کرس گیل - 2011ویرات کوہلی - 2016جوس بٹلر - 2022شبمن گل - 2023𝗦𝗮𝗵𝗶...
15/04/2025

ایک کیلنڈر سال میں 4⃣ T20 سنچریاں بنانے والے کھلاڑی 🗓️💯

کرس گیل - 2011
ویرات کوہلی - 2016
جوس بٹلر - 2022
شبمن گل - 2023
𝗦𝗮𝗵𝗶𝗯𝘇𝗮𝗱𝗮 𝗙𝗮𝗿𝗵𝗮𝗻 - 𝟮𝟬𝟮𝟱 🌟

ℹ️: صاحبزادہ فرحان کی چار سنچریاں صرف 9⃣ اننگز میں بنی ہیں 😱

Bobby Smile, it's GAME DAY! ❤
14/04/2025

Bobby Smile, it's GAME DAY! ❤

THE COIN HAS BEEN FLIPPED 🪙Islamabad have won the toss and elected to bat. Playing XIs 👀
14/04/2025

THE COIN HAS BEEN FLIPPED 🪙

Islamabad have won the toss and elected to bat. Playing XIs 👀

West Indies are 7 down in 26 overs!Gajinabi is castled by skipper Fatima Sana.Pakistan needs 3 wickets while West Indies...
14/04/2025

West Indies are 7 down in 26 overs!

Gajinabi is castled by skipper Fatima Sana.

Pakistan needs 3 wickets while West Indies need 95 more runs to win.

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports.kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share