AhTr Social Activist's

AhTr Social Activist's Dedicated to creating positive change! Join the movement for equality, justice, and a better world. Together, we can make a difference! ��

ایک فلسفیانہ سوالجب آپ اکیلے ہوں اور خود سے باتیں کریںآپ اسپیکر ہیں یا سننے والے؟
20/04/2024

ایک فلسفیانہ سوال
جب آپ اکیلے ہوں اور خود سے باتیں کریں
آپ اسپیکر ہیں یا سننے والے؟

12/03/2024

#تراویح
سوک وائ سنت دي
سوک وایی نفل دي
آغه يو وييل نفل دي
بيل يي وويل نه سنت
ته سه وائ
#سه په قيصه نه يوو پوها، سوارلس سوا کاله د دين وشول، خو په دين لا يي په دي پوهه نه کړو
چي سه به کوو.

06/03/2024

#اسي دي باره کښې ما په خپله هم ډير سوچ کولو. خو دي رور چي سنګه واضح ويلي، نو سه الفاظ يي برابر نشته دي.

29/02/2024

#صوبائی

چونکہ خیبرپختونخوا کا وزیراعلی اب پی ٹی آئی پارٹی کا کارکن نامزد ہوگیا، اور اگر آپ لوگ دیکھ لیں، تو ان لوگوں نے اس صوبے کو بہت اچھی طرقی دی ہے اور طرقیافتہ کام کی ہے جیسا کہ لنگر خانے بنانا اس طرح بہت اچھے کام۔
#الغرض

کہ میرا بھی اس حکومت سے درخواست ہے کہ وہ اۓ اور یہاں پیشاور میں ہمارے #ہاسٹلز کیلئے بھی ایک لنگر خانہ بناۓ، کیونکہ اسمیں بہت سے غریب طلبہ موجود ہے اور رمضان المبارک کی مہینہ بھی اگی ہے، اس مہینے کا خرچہ برداشت نہیں کر سکتے ہیں، تاکہ ان لوگوں کا بوجھ توڑا کم ہوجاے۔
کیونکہ ان لوگوں نے اس صوبے کو اپنے حکومت میں اتنا طرقی دی ہے، کہ پہلے ہم 6 7 ہزار روپے ماہانہ ہاسٹل فیں دیتیں تھے اور ان لوگوں کے حکومت گزرنے کے بعد اب ہم 14 ہزار روپے دیں تھے ہیں۔



Since the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa is now a worker of the PTI party and has been nominated, and if you see, these people have done a very good job for this province and have undertaken productive work such as establishing langar khana, which is a very commendable task.



That I also request from this government that they establish a langar khana for our here in Peshawar, because there are many poor students here who cannot afford the expenses of the month of Ramadan, which is approaching. This would lighten their burden.

Because these people have contributed so much to this province in their government, where we used to pay 6 to 7 thousand rupees monthly for hostels, now we pay 14 thousand rupees after their government took over.

جہاں سوچ غلام ہو، وہاں زنجیروں کی ضرورت نہیں ہوتی، آزادی کی پہلی منزل سوچ کی آزادانہ پرواز ہے۔ Here is the same situatio...
29/02/2024

جہاں سوچ غلام ہو، وہاں زنجیروں کی ضرورت نہیں ہوتی، آزادی کی پہلی منزل سوچ کی آزادانہ پرواز ہے۔
Here is the same situation in kpk people.

(چی گویرا)

29/02/2024


  Next post wait  #فیسبوک (Facebook)    #پوسٹ پارٹ ون میں، میں نے کے ایف سی اور اسکی اونر کے بارے میں بات کی تھی۔  #فیسب...
28/02/2024


Next post wait
#فیسبوک (Facebook)

#پوسٹ پارٹ ون میں، میں نے کے ایف سی اور اسکی اونر کے بارے میں بات کی تھی۔ #فیسبوک میٹا (meta) پلیٹ فارم کا ایک App ہے۔ جو اج کل ہمارے لوگوں میں سب سے زیادہ استعمال کرنے کا پلیٹ فارم ہے۔
#چاہیے وہ ایک عام انسان ہے، مولوی صاحب ہے، یا ایک استاد ہے۔
#اب اگر ہم فیسبوک اور اسکے اونر کے بارے میں بات چیت کرے، تو فیسبوک کے اونر کا تعلق امریکا سے ہے اسکا ذکر نیچے پوسٹ میں ہے پلیز #اور کے ایف سی کے اونر کا تعلق بھی امریکا سے ہے۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ فیسبوک کا کنٹرول ان لوگوں کے پاس، ہمارے لوگ صرف اس میں اپنے پیجیز اور فیسبوک اکاؤنٹ چلارہے ہیں، اور کے ایف سی تو ہمارے لوگ خود ہی چلارہے ہیں اور خوراک کے کھانے کے لیے بھی ہمارے لوگ جاتے ہیں
#تو بھائی صاحب تم جو یہ کے ایف سی سے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلارہے ہوں، کبھی یہ نہیں سوچا ہے، کہ یہ ٹرینڈ چلانے کا جگہ بھی ان لوگوں کا ہے۔
۔

 (KFC)  چلو آج دیکھتے ہے کہ   سے بائیکاٹ کیوں اور ہمارے لوگوں کے سوچ۔    (01)_کے ایف سی صرف ایک ہوٹل ہے۔ اور اسکے چلانے ...
28/02/2024

(KFC)
چلو آج دیکھتے ہے کہ سے بائیکاٹ کیوں اور ہمارے لوگوں کے سوچ۔

(01)_کے ایف سی صرف ایک ہوٹل ہے۔ اور اسکے چلانے والے بھی ہمارے ہی لوگ۔
(02)اس ہوٹل میں جو کھانے تیار کیے جاتے ہیں ، مطلب برگر، چکن وغیرہ۔ یہ بھی تو ہمارے ہی ملک کے ہوتے ہیں اور یہ چیزیں ہم بھی کھاتے ہیں، لیکن کیسی اور جگہ۔
#اچھا
اب اگر ہم اسکے اونر کے بارے میں بات کرے۔ نیچے پوسٹ پلیز
#جب چلانے والے ہمارے لوگ ہے، چیزیں وہی استعمال کر رہے ہیں جو ہم خود استعمال کر رہے ہیں ۔۔۔۔
#بھئ مسئلہ کیا ہے۔۔۔
???

27/02/2024


Amjad Offical Proud of you my brother!  Salutes to you 💕 #د زنانه نه داسي قسمه لا سلام د نارينه په طرح محتاجه. #او په دې...
26/02/2024

Amjad Offical
Proud of you my brother!

Salutes to you 💕
#د زنانه نه داسي قسمه لا سلام د نارينه په طرح محتاجه.
#او په دې د ماشومې چي سومره عمر دي دا په دي وخت د يو رور #غزت وي او د يو والد لورکئ په هيس عزت
خو تقسيم د الله پاک دې
اور امجد پشان رور چي کم دا کار وکړولو نو اجر نه دوي له به الله جنت ورکوي
او الله پاک دې مونګه لا هم دومره وس او استطاعت راکړي

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AhTr Social Activist's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share