Yaran Media Team "YMT"

Yaran Media Team "YMT" عوام کی آواز

10/07/2025

مولانا خانزیب شہید شو😭😭💔💔

10/07/2025

زاہد مرحوم لپڑی کلہ کا بیٹا، گاؤں ڈھنڈی کلہ نورخاد خان خاجی مال اور خالد عثمان کا بھانجا، محمد آفنان عمر تقریباً 11 سال، دو تین دن سے گھر سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں معلومات ہوں، تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ۔۔ 03465560622

07/07/2025
افسوس ناک خبر: ملتان سول لائنز کالج کے سابق پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر باقر جعفری کے دو جواں بیٹے ڈاکٹر محمد علی جعفری اور جعف...
07/07/2025

افسوس ناک خبر:
ملتان سول لائنز کالج کے سابق پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر باقر جعفری کے دو جواں بیٹے ڈاکٹر محمد علی جعفری اور جعفر حسن جو کہ کل ملتان سے واپس تلمبہ جارہے تھے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر 2 بجے دن دربار سید منگا شاہ تلمبہ میں ادا کی جائے گی۔

بلاک فیکٹری کی مشینیں برائے فروختہماری بلاک فیکٹری سے دو کارآمد مشینیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں: ایک ہیوی ڈیوٹی کنکریٹ مک...
06/07/2025

بلاک فیکٹری کی مشینیں برائے فروخت

ہماری بلاک فیکٹری سے دو کارآمد مشینیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں: ایک ہیوی ڈیوٹی کنکریٹ مکسر/کرشر اور ایک بلاک فارمنگ۔ یہ مشینیں بہترین حالت میں ہیں، پائیدار ہیں اور فوری استعمال کے لیے تیار ہیں۔ بلاک مینوفیکچرنگ کے کاروبار کو وسعت دینے یا نیا سیٹ اپ شروع کرنے کے لیے بہترین موقع۔
کسی بھی اضافی مرمت کی ضرورت نہیں، یہ مشینیں خریدتے ہی کام شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔

پتہ: ڈومیل بنوں

تفصیلی معلومات، قیمت اور مشین دیکھنے کے لیے، براہ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

03335320436

Lakki Bazaar لکی بازار
Karak Bazar کرک بازار

02/07/2025

اکاؤنٹس اور فنڈز محفوظ رہیں گے: بائیومیٹرک تصدیق کا مقصد سکیورٹی کو بہتر بنانا ہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی ہدایات کے مطابق یکم جولائی 2025 سے ایزی پیسہ کے مجاز ریٹیل ایجنٹس کے ذریعے کی جانے والی تمام Cash Deposit اور Cash Withdrawal کی ٹرانزیکشنز کے لیے بائیومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔ تاہم سوشل میڈیا پر ا س حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جاری ہیں۔ تصدیق عمل سے کسی صارف کا اکاؤنٹ بلاک نہیں ہوگا اور صارفین اپنی آن لائن ٹرانزیکشنز حسب معمول کرسکیں گے۔ صرف نقد لین دین کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کی ضرورت ہوگی۔ ہمارے ریٹیل ایجنٹس تصدیقی عمل کو آسان اور سہل بنانے کے لیے صارفین سے مکمل تعاون کریں گے۔

یہ اقدام نہ صرف صارفین کے مالیاتی ڈیٹا کو مزید محفوظ بنائے گا بلکہ شناخت کی چوری اور مالی دھوکہ دہی جیسے جرائم کی روک تھام میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔ اس ا قدام سے ڈیجیٹل بینکاری کے نظام میں اعتماد اور شفافیت کو فروغ ملے گا۔

Accounts and Funds Remain Safe: State Bank’s Biometric Verification Requirement Ensures Higher Levels of Security, Not Risk

In compliance with directives from the State Bank of Pakistan (SBP), all cash deposits and withdrawals conducted through authorized easypaisa retail agents will require Biometric Verification (BVS) from July 1st. However, contrary to false reports circulating on social media, this requirement will not block any accounts and users will be able to carry their transactions online as normal. Only cash deposits and withdrawals will require biometric verification, and our retail agents are available to support with this verification at their locations for the ease of our customers.

This is to ensure a secure and convenient user experience and will strengthen the protection of personal data but also helps prevent fraud and identity theft, fostering greater trust and transparency in the digital banking ecosystem.

For more details, contact our customer support team.

Phone: (051 / 021 / 042) 111 00 3737
Email: [email protected]

آرتھر سمتھ نامی اس بائیس سالہ نوجوان کا وزن 145 کلوگرام تھا۔۔۔ پچھلے سال اس کا گھر آتشزدگی کا شکار ہو گیا۔۔۔۔اس کے گھر م...
23/06/2025

آرتھر سمتھ نامی اس بائیس سالہ نوجوان کا وزن 145 کلوگرام تھا۔۔۔
پچھلے سال اس کا گھر آتشزدگی کا شکار ہو گیا۔۔۔۔
اس کے گھر میں جب آگ بھڑکی تو اُس وقت آرتھر کچن میں تھا۔ سارے راستے مسدود تھے۔ واحد بچا ھوا راستہ کچن کی کھڑکی تھی جس سے یہ کود کر جان بچا پاتا لیکن آرتھر اس سے نہیں نکل سکتا تھا اور وجہ کچھ اور نہیں بس اس کا موٹاپا تھی۔۔۔۔
تاہم معجزاتی طور پر آرتھر کی جان بچ گئی۔۔۔۔
اور اپنی جان بچ جانے کے بعد آرتھر نے سب سے پہلے جو کام کیا وہ یہ تھا کہ اس نے اپنے کچن کی کھڑکی کھلی کروائی۔۔۔۔
آرتھر کے کھڑکی کی نیچے طرف تصویر میں نظر آنے والا نوجوان آرتھر کا ہمسایہ فلپ ہے جس نے فائر بریگیڈ کو آرتھر کے گھر میں آگ لگ جانے کی اطلاع دی تھی۔۔۔

غور سے پڑھنے کا شکریہ۔۔۔ ہمیں افسوس صرف اس بات کا ھے کہ ھم نے آپ کا قیمتی وقت ضائع کیا۔۔۔ 😜

خدری ممندخیل میں افسوسناک واقعہ دو فریقین اطلس فیملی اور شیر والی پرنسپل فیملی کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ ایک فر...
22/06/2025

خدری ممندخیل میں افسوسناک واقعہ
دو فریقین اطلس فیملی اور شیر والی پرنسپل فیملی کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ
ایک فریق سے تین جبکہ دوسرے فریق سے دو افراد جاں بحق ۔دو تین افراد زخمی۔
اللہ ہمارے پشتونوں کو عقل ۔صبر ۔شعور اور برداشت دیں۔تاکہ کسی کا قتل نہ ہو

14/06/2025


والدین کے لیے اہم پیغام
تعطیلات میں بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں
گرمیوں کی چھٹیاں بچوں کے لیے ہوم ورک کے ذریعے پورے سال کے نصاب کو دہرانے کا بہترین موقع ہیں۔ بچوں کو فضول گھومنے پھرنے سے بچائیں اور ہوم ورک پر خصوصی توجہ دیں۔ یہ ان کی تعلیمی کمزوریوں کو دور کرنے اور امتحانات کی تیاری کے لیے ضروری ہے۔
یاد رکھیں، بچوں کی تعلیم و تربیت اور وقت کا صحیح استعمال آپ کی ذمہ داری ہے۔ چھٹیوں کا کام نہ کرنے پر والدین بھی برابر کے ذمہ دار ہوں گے۔

نوٹ: تمام طلباء كو تعطيلات كا ہوم ورک دیا گیا ہے۔

منجانب: پرنسپل المدینہ پبلک ہائی سکول لنک روڈ چوک انڈس ہائی وے بنوں۔
0332-9331913 / 0346-9267793



Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaran Media Team "YMT" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaran Media Team "YMT":

Share