Wahid Ghari Uc Khazana Peshawar

Wahid Ghari Uc Khazana Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahid Ghari Uc Khazana Peshawar, Media, Attock.

یہ پیج ہمارے گاؤں واحدگھڑی ہونین کونسل خزانہ تحصیل شاہ عالم پشاور کے ثقافتی سماجی سیاسی اور دیگر پروگرامات و واقعات کے بارے تفصیلات سے آگاہی کیلئے بنایا گیا ہے۔۔۔

15/07/2025

پاکستان میں ایسے بچوں کی قانونی حیثیت (جن کے والد افغان اور ماں پاکستانی ہوں) عابد اللہ کی رپورٹ پر مبنی تفصیلی وضاحت پیش ہے، جس میں وکیل نصر من اللہ کی تشریح شامل ہے:
Arbab Fahad

15/07/2025

داد خان اور کفایت گلکار احمد آباد سپین جماعت کی والدہ جو کہ ذہنی مریض ہے آج صبح 8 بجے سے گھر سے نکل کر گم ہوگئی ہے اگر کسی کو کوئی خبر تو اس نمبر پر ہمیں اطلاع دیں. 03117871090

15/07/2025

صبح 6 سے 12 بجے تک بجلی بند رہے گی.

15/07/2025

اللہ دی وبخی
د تراب وصیت

 #واپڈا اہلکار  #رات کے اس پہر 1بجکر20 منٹ ہر  #نیوخزانہ فیڈر کی  #بجلی بحالی کیلئے کوشاں... ایک جگہ جمپر لائن کٹ گیا تھ...
13/07/2025

#واپڈا اہلکار #رات کے اس پہر 1بجکر20 منٹ ہر #نیوخزانہ فیڈر کی #بجلی بحالی کیلئے کوشاں... ایک جگہ جمپر لائن کٹ گیا تھا اور ایک جگہ گریڈ کے قریب کیبل میں مسئلہ تھا ان شاءاللہ جلد بجلی بحال ہوجائے گی۔ 15 سے 30 منٹ تک۔۔

13/07/2025

قبائلی ضلع #خیبر میں #شدیدبارشوں کے بعد #پشاور کے #بڈھنی نالے میں #سیلاب کا خطرہ ضلعی #انتظامیہ نے بڈھنی نالے کے اطراف رہنے والے لوگوں کو #محتاط رہنے اور #محفوظ مکان پر منتقل ہونے کی #ہدایت کی ہے۔
Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar Deputy Commissioner Peshawar PDMA Khyber Pakhtunkhwa

دہ حاجی  #شیرزمان ماما بلڈنگز میٹریل  #اسٹاک او ناستی  #حجرہ
13/07/2025

دہ حاجی #شیرزمان ماما بلڈنگز میٹریل #اسٹاک او ناستی #حجرہ

12/07/2025

مرثیہ پہ یاد د شہید مولانا خان زیب رحمتہ اللہ علیہ

12/07/2025

گرمیوں کے موسم میں زمینداروں کی توجہ سبزیوں کی کاشت کی جانب بڑھ جاتی ہے، اور انہی دنوں میں لیڈے فنگر جیسی فصل کی مارکیٹ میں مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔
اسی حوالے سے ہم نے بات کی ہے رحمان گل سے، جو کہ ایک تجربہ کار زمیندار ہیں اور اس بار انہوں نے ہائیبریڈ لینڈ فنگر کی کاشت کی ہے۔

انہوں نے کن اقسام کے تخم استعمال کیے؟ ہائیبریڈ لیڈےفنگر کی کاشت کا طریقہ کار کیا ہے؟ اس کی پیداوار اور آمدنی کیسی ہے؟ اور مارکیٹ میں اس کی قیمت اور مانگ کا کیا رجحان ہے؟
تمام تر تفصیل جاننے کے لیے دیکھیے لقمان
جرار کی یہ خصوصی ویڈیو رپورٹ۔

11/07/2025
11/07/2025

مولانا خانزیب شہید
اللّٰہ دی شہادت قبول کی

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahid Ghari Uc Khazana Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category