Khyber Time خیبر ٹائم

Khyber Time خیبر ٹائم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Time خیبر ٹائم, Media, Attock.

10/08/2024

جمرود،تیراہ راجگال کوکی خیل متاثرین کی مکمل بحالی کے لیے دھرنا چھٹے روز بھی جاری رہا پاک افغان شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ روڈ بلاک
تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل جمرود تاریخی باب خیبر کے مقام پر تیراہ راجگال کوکی خیل متاثرین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا آج چھٹے روز بھی جاری رہا جس میں متاثرین کی مکمل واپسی کے مطالبے کے لیے پاک افغان شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ بھی ہوا جس میں مظاہرین نے بینرز و کالی جھنڈیاں اٹھا رکھ کر شدید نعرے بازی کی۔احتجاجی مظاہرین نے اسسٹنٹ کمشنر جمرود آفس کے سامنے بھی دھرنا دیا اور اندورنی راستے کو بند کردیا۔احتجاجی مظاہرے سے ملک نصیر احمد کوکی خیل،حاجی براکت افریدی،حاجی زرمیم آفریدی،زوان کوکی خیل اتحاد کے صدر ثناءاللہ آفریدی ،حسین آفریدی ،محمد اشفاق افریدی و دیگر نے کہا کہ حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ تیراہ راجگال کوکی خیل متاثرین کو خروالے گنڈاو تک باعزت واپسی کی جائے گی تاہم حکومت اپنا وعدہ ایفا کرنے میں ناکام ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے کہنے پر اپنے گھر اور اپنے علاقے کو چھوڑ کر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں لیکن تاحال چالیس پرسنٹ علاقے کی واپسی ابھی تک نہیں ہوئی جو لمحہ فکریہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ مکمل واپسی،بحالی اور نقصانات کا ازالہ کیا جائے ورنہ 14 اگست کو یہاں پر یوم سیاہ مناکر جلسہ عام کا انعقاد کریں گے اور انسداد پولیو مہم سے بھی بائیکاٹ کرکے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گے۔

شاکس میں رات 12بجے ایواب ابدال خیل کا بچہ  سوتے ہوئے ہوائی گولی کا نشانہ بن گئے تاہم خوش قسمتی سے اس کی جان بچ گئ۔ لوگ م...
27/07/2024

شاکس میں رات 12بجے ایواب ابدال خیل کا بچہ سوتے ہوئے ہوائی گولی کا نشانہ بن گئے تاہم خوش قسمتی سے اس کی جان بچ گئ۔ لوگ مجبور ہو کر گرمی کی وجہ سے باہر سوتے ہیں خدارا ہوائی فائرنگ سے اجتناب کیجئے۔ قاتل مت بنئے۔

یہ محافظ کتا (Watch Dog) اپنے ریوڑ کو بھیڑیے سے بچاتا بچاتا خود زخمی ہو گیا ہے اور خون میں لت پت ہے۔ بھیڑ اپنے محافظ کو ...
19/07/2024

یہ محافظ کتا (Watch Dog) اپنے ریوڑ کو بھیڑیے سے بچاتا بچاتا خود زخمی ہو گیا ہے اور خون میں لت پت ہے۔

بھیڑ اپنے محافظ کو تسلی دے رہی ہے۔

اس تصویر میں ایک زبردست سبق ہے۔

جوائنٹ فیملی میں بھی ایک ایسا ہی محافظ ہوتا ہے جو فیملی کو بچاتے بچاتے خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے لیکن کوئی اسے دلاسا نہیں دیتا۔ اس کا کوئی شکریہ تک ادا نہیں کرتا بلکہ سب یہی کہتے ہیں کہ یہ تو آپ کا فرض تھا۔ تم نے کونسا بڑا کام کیا ہے۔ تم نہ ہوتے تو کوئی اور کر لیتا۔
اپنوں کی قدر کیجئے انہیں کبھی اکیلا نہ چھوڑیں۔ 😥

19/07/2024

کائنات میں ہر چرندہ پرندہ انسانی محبت کا طلبگار ہے رزق کا وعدہ تو اللہ تعالیٰ نے کیا ہے بس ہر چیز کو وسیلہ بنایا جارہا ہے ۔ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

بنوں میں امن کی تلاش کے سلسلے میں عوامی سیلاب سڑکوں پر نکل لاکھوں افراد کی شرکت
19/07/2024

بنوں میں امن کی تلاش کے سلسلے میں عوامی سیلاب سڑکوں پر نکل لاکھوں افراد کی شرکت

14/07/2024

یہ کیا ماجرا ہے یار جمرود وزیر ڈھنڈ میں عوام مشتعل

14/07/2024

گیلامن وزیر پر حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔

اف تصویر دیکھ کر بندہ رو نہ لے تو سمجھ لو آپکے سینے میں دل ہی نہیں ہے۔کیا کیا دن دیکھ رہے ہیں جنازے کے تصویر میں دیکھائے...
12/07/2024

اف تصویر دیکھ کر بندہ رو نہ لے تو سمجھ لو آپکے سینے میں دل ہی نہیں ہے۔
کیا کیا دن دیکھ رہے ہیں جنازے کے تصویر میں دیکھائے جانے والے دو ماسوم بچے اس شہید کے بچے ہے جس کا جنازہ ادا ہو رہا ہے اس عمر میں اس طرح کے مناظر ان ماسومو کو دیکھانا انتہائی غلط اقدام ہے اور یہ وہ مناظر ہے کہ یہ عمر بھر انکے دماغ پر سوار رہیگا مطلب یہ انکے ذہن میں نقش ہوگئے ہیں اور چھوٹے بچوں کو باپ کے جنازے میں کھڑا کرکے یہ لوگ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں آپ سب تو چلے جائینگے لیکن جگہ وہی جلتی ہے جہاں پر آگ لگی ہو ان بچوں کو باپ کے جنازے میں کھڑے کرنے کے بجائے انکے فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات اٹھائی جائے صرف وعدوں اور جنازوں پر کھڑا کرنے سے کام نہیں بن پائے گا آج اس کنسٹیبل کے بچے یتیم ہوگئے کل ہم سب کی باری ہے تو خدارا ہر کوئی آپنی گلی محلے میں یتیموں اور بے بسوں کی مدد کریں اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اس کا صلہ ضرور دیگا

خیبر تھانہ باڑہ کی حدود علاقہ شلوبر خان کلیم سٹاپ پر نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار اسرار ...
12/07/2024

خیبر تھانہ باڑہ کی حدود علاقہ شلوبر خان کلیم سٹاپ پر نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار اسرار احمد کی نماز جنازہ پولیس لائنز خیبر شاکس میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی

ڈی پی او سلیم عباس کلاچی ایس پی انویسٹیگیشن سمیت شہید کے لواحقین پولیس افسران واہلکاروں اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر پولیس افسران نے شہید کے تابوت پر پھول چڑھائے اور شہید کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا کی،

ڈی پی او نے شہید کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے شہید کی محکمہ پولیس کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا شہید کے ورثا کیساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائگا۔

02/07/2024

مردان میں کھیل کے دوران کھلاڑیوں اور تماشائیوں کے مابین لڑائی

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Time خیبر ٹائم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category