Zoya Khan

Zoya Khan Please 🙏 follow, need 1M

Eid 2nd day mubarak hoF9park
01/04/2025

Eid 2nd day mubarak ho
F9park

01/04/2025

Eid mubarak aap sab ko
01/04/2025

Eid mubarak aap sab ko

01/04/2025

Eid mubarak

01/11/2024
الوداعی پوسٹ دوستوں شکریہ آپ کی محبتوں کاآپ لوگوں کی میری پوسٹس لائک شیر نہ کرنے کی وجہ سے بالآخر سوشل میڈیا خصوصا فیس ب...
07/05/2024

الوداعی پوسٹ دوستوں شکریہ آپ کی محبتوں کا

آپ لوگوں کی میری پوسٹس لائک شیر نہ کرنے کی وجہ سے بالآخر سوشل میڈیا خصوصا فیس بُک واٹس ایپ سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دستبرداری کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے
مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میرے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں ایسے دوست شامل ہیں جنہیں چھوڑنا کافی مشکل لگ رہا ہے مگر دل پہ پتھر رکھ کر انکی رفاقت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے

جن پیاروں نے واٹس ایپ فیس بُک پر حیثیت سے زیادہ مجھے پیار دیا وہ میرے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گے

اس کے باوجود بھی اگر کسی کو میری کسی پوسٹ سے تکلیف پہنچی ہو تو اس کے لیے دست بستہ معزرت خواہ ہوں

ٹائم لائن پر یہ میری آخری پوسٹ پڑھ رہے ہیں

ہو سکتا ہے کبھی واپسی ہو مگر ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے آخر میں ایک شعر آپ دوستوں کی نذر کر کے اجازت چاہوں گی

شعر کہنا ختم گنگنانا ختم
تیری محفل میں اب آنا جانا ختم

تیرے پیکر کی ہر اک ادا الوداع
تجھ سے باتیں ختم روٹھ جانا ختم

شاید ہو سکتا ہے کہ میں یوٹرن بھی لیا جائے کیونکہ

نوٹ
۔
۔
۔
۔
۔
یہ پوسٹ ابھی ابھی ایک گروپ پڑھی بہت پسند آئی تو سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کرو

اگر آپ میں سے بھی کسی کا ارادہ ہو تو اس کو کاپی کر لیں کیونکہ میں نے بھی کاپی ہی کی ہے

میرا سوشل میڈیا کا چھورنے کا ابھی تک تو کوئی ارادہ نہیں آپ کا ہے تو یہ پوسٹ لگا کر چھوڑ سکتے ہیں.

Address

Attock

Opening Hours

Monday 08:00 - 05:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoya Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share