KPK Employees Hub

KPK Employees Hub technical info about online earning, YouTube channel and pages monetization.

13/08/2025
13/08/2025

خیبرپختونخوا ڈومیسائل سسٹم عارضی طور پر تیکنیکی خرابی کے باعث معطل ہے زحمت سے بچنے کے لیے اپلائی سے گریز کریں سسٹم کل تک بحال ہونے کی امید ہے

Institute of Cardiology Peshawar Jobs
13/08/2025

Institute of Cardiology Peshawar Jobs

📢  اہم اطلاع برائے پنشنرز کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) اور نادرا کے درمیان نیا معاہدہ طے پایا ھے۔اب سالانہ زندہ رھنے کا...
11/08/2025

📢 اہم اطلاع برائے پنشنرز

کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) اور نادرا کے درمیان نیا معاہدہ طے پایا ھے۔
اب سالانہ زندہ رھنے کا ثبوت اور تصدیق
(proof of Life)
کے ذریعے ھو گی۔ FRC نادرا کے

اہم نکات:
1️⃣ پہلے یہ کام بینک یا اکاؤنٹس آفس کرتا تھا، اب یہ اختیار نادرا کو دے دیا گیا ھے۔
2️⃣ تصدیق کے طریقے:

بایومیٹرک ویریفکیشن (انگوٹھے یا فنگر پرنٹ)

فیس ریکگنیشن (چہرے کی شناخت)

متبادل طریقہ (اگر بایومیٹرک یا فیس ریکگنیشن ممکن نہ ہو)
3️⃣ تصدیق کہاں ہوگی:

Pak-ID موبائل ایپ (گھر بیٹھے)

یا قریبی نادرا سنٹر جا کر
4️⃣ یہ تصدیق سال میں ایک بار لازمی کروانی ہوگی۔
5️⃣ تصدیق مکمل ہونے کے بعد ڈیٹا خودکار طور پر اکاؤنٹس آفس کو بھیج دیا جائے گا، الگ سے فارم جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔

فائدے:
✔ بینک اور اکاؤنٹس آفس کے چکر ختم
✔ تیز، آسان اور محفوظ نظام
✔ آن لائن سہولت دستیاب

🔹 براہ کرم یہ اطلاع دوسرے پنشنرز تک بھی پہنچائیں تاکہ سب وقت پر اپنی تصدیق کروا سکیں۔

DEO Jobs at NADRA
10/08/2025

DEO Jobs at NADRA

*خیبرپختونخوا گورنمنٹ کے ریگولر ملازمین کا یکم جولائی 2025 تک جتنا G.P. Fund کا بیلنس موجود ہے اس پر %12.46 منافع لگانے ...
10/08/2025

*خیبرپختونخوا گورنمنٹ کے ریگولر ملازمین کا یکم جولائی 2025 تک جتنا G.P. Fund کا بیلنس موجود ہے اس پر %12.46 منافع لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا*
یہ منافع ہر سال جولائی اگست میں لگایا جاتا ہے
یہ لیٹر بھی ہر سال جاری ہوتا ہے کسی سال منافع کم کبھی زیادہیہ جرنل پروڈنٹ فنڈ GP Fund رقم ریگولر ملازمین کی تنخواہ سے ہر ماہ کٹوتی ہو کر جمع ہوتی رہتی ہے*

یٹشنر سکیل 1 کا ملازم تھا اور انکوائری آفیسر نے سزا کے ساتھ ٹرانسفر کی بھی تجویز دی حالانکہ ٹرانسفر بطور سزا قانون میں م...
10/08/2025

یٹشنر سکیل 1 کا ملازم تھا اور انکوائری آفیسر نے سزا کے ساتھ ٹرانسفر کی بھی تجویز دی حالانکہ ٹرانسفر بطور سزا قانون میں موجود نہ ہے۔
ملازم کے ٹرانسفر آرڈر کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تاہم لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر ہونے کے بعد محکمانہ ایپلٹ اتھارٹی نے اس خود نوٹس لے کر ملازم کا ٹرانسفر آرڈر منسوخ کردیا ۔

یادرہے کہ انکوائری آفیسر کے پاس اختیار حاصل نہیں کہ وہ کسی ملازم کے ٹرانسفر کی تجویز دے۔

"وفاقی حکومت کا پنشنرز کے لیے خوشخبری!وزارتِ خزانہ نے 1 جولائی 2025 کے بعد ریٹائر ہونے والے ملازمین کے لیے بنیادی پنشن پ...
10/08/2025

"وفاقی حکومت کا پنشنرز کے لیے خوشخبری!
وزارتِ خزانہ نے 1 جولائی 2025 کے بعد ریٹائر ہونے والے ملازمین کے لیے بنیادی پنشن پر درج ذیل اضافے منظور کر لیے:
2011 میں 15% اضافہ، 2015 میں 7.5% اضافہ، 2022 میں 15% اضافہ، 2023 میں 17.5% اضافہ اور 2024 میں 15% اضافہ۔
یہ تمام اضافے یکساں طور پر لاگو ہوں گے تاکہ تمام پنشنرز کو برابر کا فائدہ مل سکے۔"

08/08/2025

30 فیصد ڈسپرٹی الاؤنس کیلئے ورکنگ پیپرز تیار!! وفاق کے طرز پر 30 فیصد ڈسپرٹی الاؤنس دینے کی سفارش!!
حتمی منظوری آج متوقع ہے!

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Employees Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share