جمعیت نوجوانان فورم ضلع پشاور

جمعیت نوجوانان فورم ضلع پشاور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمعیت نوجوانان فورم ضلع پشاور, Media/News Company, Attock.

31/05/2025
11/04/2025

جمعیت نوجوانان فورم ضلع پشاور کے کنوینئر و ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی سیف اللہ خان ظاہر آباد میں پی کے 75 کے نوجوانان فورم کے تعارفی اجلاس میں وفد کے ہمراہ شرکت
وفد میں ضلعی نوجوانان فورم معاون وصال خان چغرزئی مولانا ثاقب اللّٰہ ناظم میاں راز محمد بھی ہمراہ
حاجی سیف اللہ خان نے اجلاس سے اظہار خیال کیا
اجلاس میں پی کے 75 نوجوانان فورم کنوینئر قاری اسامہ طاہر معاونین سمیت شرکت
آخر میں حاجی سیف اللہ خان نے پی کے 75 نوجوانان فورم کو بھرپور اور کامیاب اجلاس پر داد دیتے ہوئے نیک شگون کا اظہار کیا

جمعیت نوجوانان فورم پی کے 73 کا اجلاس کل ہوگا ۔پی کے 73 نوجوانان فورم کا پہلا تعارفی اجلاس کل بروز منگل منعقد ہوگا ۔اجلا...
07/04/2025

جمعیت نوجوانان فورم پی کے 73 کا اجلاس کل ہوگا ۔

پی کے 73 نوجوانان فورم کا پہلا تعارفی اجلاس کل بروز منگل منعقد ہوگا ۔

اجلاس عصر 4بجے شروع ہوگا

پی کے 73 کا اجلاس بمقام :- حجرہ الطاف حسین ریاض گھڑی ہریانہ پایانہ پشاور میں ہوگا

اجلاس میں آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا

اجلاس کی صدارت کنوینئر مولانا وصال احمد حقانی کریں گے

اجلاس میں تمام معاوینین کو بروقت شرکت کرنے کی درخواست ۔

جمعیت نوجوانان فورم ضلع پشاور کی طرف سے تمام اہلیان وطن اور پورے دنیا کو عید الفطر بہت بہت مبارک اللہ اس مبارک دن کے بدو...
31/03/2025

جمعیت نوجوانان فورم ضلع پشاور کی طرف سے تمام اہلیان وطن اور پورے دنیا کو عید الفطر بہت بہت مبارک

اللہ اس مبارک دن کے بدولت ملک میں آمن قائم کریں ۔
الحاج سیف اللہ خان

خدا کریم آپ لوگوں کی عبادت قبول فرمائیں ۔ سیف اللہ خان

مسلمانوں کے لئے خوشی کا دن اس دن مسلمان اپنے عزیز واقارب سے مل جل کر عید مناتے ہیں ۔ سیف اللہ خان

عید الفطر ہمیں اتفاق و اتحاد کا درس دیتا ہے ۔ سیف اللہ خان

تمام اختلافات کو ختم کر کے اسلام کی سربلندی کے لئے آگے بڑھے ۔سیف اللہ خان

ملک پاکستان کے سلامتی کے لئے ایک قوم بن کر اپنا اہم کردار ادا کریں۔ سیف اللہ خان

فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو اپنے دعاؤں میں یاد کریں ۔سیف اللہ خان

خدا کریم یہ عید ہمارے آمن اور خوشی کا باعث بنائیں امین

منجانب :- شعبہ نشر واشاعت جمعیت نوجوانان فورم ضلع پشاور

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت نوجوانان فورم ضلع پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جمعیت نوجوانان فورم ضلع پشاور:

Share