What is going on in Khyber

What is going on in Khyber Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What is going on in Khyber, News & Media Website, Attock.

24/07/2025

جمرود بائی پاس روڈ پر ڈمپر گاڑی کو حادثہ

21/07/2025

جنرل نشست پر پی ٹی آئی ائی کےنورالحق قادری 21ووٹ لیکر سینیٹرمنتخب

باڑہ بازار میں فائرنگ ایک شخص جان بحق مزید معلومات جاری۔ خان بار ولد صنوبر میتمان خیل شلوبر ڈونگہ تیراہ
19/07/2025

باڑہ بازار میں فائرنگ ایک شخص جان بحق مزید معلومات جاری۔ خان بار ولد صنوبر میتمان خیل شلوبر ڈونگہ تیراہ

انتقال پرملالمحترم قومی مشر حاجی شیر حسین قارون خیل، بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم، حضرت حسین اور محمد جان کے والد...
19/07/2025

انتقال پرملال

محترم قومی مشر حاجی شیر حسین قارون خیل، بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم، حضرت حسین اور محمد جان کے والد تھے۔ نماز جنازہ آج 11 بجےملک شگہ کرکٹ گراؤنڈ، غنڈی میں ادا کی جائے گی۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

28/06/2025

ہم ماچس سے کفن تک خریدنے پر ٹیکس دیتے ہیں لیکن جب ہمیں ضرورت ہوتی ہے تو ہمارے ہی پیسوں سے خریدے سازوسامان میسر نہیں ہوتے۔۔۔

محکمہ ایریگیشن سے فوری نوٹس لینے کی اپیلعلاقہ غنڈی میں محکمہ ایریگیشن کی غفلت سے مقامی کسان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ معم...
17/06/2025

محکمہ ایریگیشن سے فوری نوٹس لینے کی اپیل
علاقہ غنڈی میں محکمہ ایریگیشن کی غفلت سے مقامی کسان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ معمولی بادل یا ہوا چلتے ہی پمپ ہاؤس نہر بند کر دیا جاتا ہے، اور ہوا کے تھم جانے کے باوجود پمپ ہاؤس نہر دو سے تین دن تک بند رہتا ہے۔ اس غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین بنجر پڑی ہے جبکہ مکئی 🌽 کی کاشت کا سیزن ختم ہونے کے قریب ہے۔ علاقے کے مقامی کسانوں نے آپس میں مشورے سے کھیتوں کو سیراب کرنے کا ایک باقاعدہ طریقہ کار وضع کیا ہے جس کے تحت ہر کسان کو 14 دن بعد پانی کی باری دی جاتی ہے۔ لیکن اگر کسی ایک دن نہر بند ہو جائے تو کسان کی باری اگلی بار 28 دن بعد آتی ہے۔ بعض کسان ایسے بھی ہیں جن کی دو یا تین باریاں متواتر متاثر ہو چکی ہیں۔ 28 دن بعد اگر کھیتوں کو پانی ملے تو فصل کا بچنا ناممکن ہو جاتا ہے۔
لہٰذا، محکمہ ایریگیشن کے اعلیٰ حکام سے پرزور اپیل ہے کہ وہ فوری طور پر اس سنگین مسئلے کا نوٹس لیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کسان مجبور ہو کر احتجاج پر اُتر آئیں۔

15/06/2025

جمرود گودر روڈ پر راہزنوں نے مقامی نوجوان سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین لیا۔ مزاحمت پر تشدد بھی کیا گیا۔

15/06/2025

آج باجوڑ کے ایک لیگ میں ایک بار پھر #جنیدافریدی نے 56 گیندوں پر ناقابل شکست 176 رنز بناکر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ ایک ماڈرن کرکٹ پلیئر ہے جس کو ضائع کیا جارہا ہے ۔ وہ خود کو ہر کنڈیشن اور ہر پلیٹ فارم پر پرفارم کرتے ہوئے اپنی قابلیت کا ثبوت دے رہا ہے ۔۔۔۔۔!!

10/06/2025

ضلع خیبرمیں گرمی کی شدت میں اضافہ پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ عوام گھروں تک محدود رہے ۔

گائے ماتا کا رفائل✈😂😂
08/06/2025

گائے ماتا کا رفائل✈😂😂

08/06/2025

Eid 2nd Day

08/06/2025

پشاور سمیت ملک بھر میں یوم سسرال عزت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share