𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚 وائس آف پختونخواہ

  • Home
  • Pakistan
  • Attock
  • 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚 وائس آف پختونخواہ

𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚                                 وائس آف پختونخواہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚 وائس آف پختونخواہ, Media/News Company, Attock.

️🔹️️خیبرپختونخواہ، ملاکنڈ ڈویژن اور خاص کر دیر کا نمایندہ نیوز_اپڈیٹ چینل🔹️
🔹️ہر قسم میڈیا کوریج کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ میں رہے🔹️
📲03458863555📲

Distribution

بلوچستان واقعہ کا وزیراعلٰی بلوچستان کا نوٹس بلوچستان واقعہ ریاست کی مدعیت میں دہشت گردی کا مقدمہ درج اور ایک مشتبہ قاتل...
20/07/2025

بلوچستان واقعہ کا وزیراعلٰی بلوچستان کا نوٹس
بلوچستان واقعہ ریاست کی مدعیت میں دہشت گردی کا مقدمہ درج اور ایک مشتبہ قاتل گرفتار ہو چکا ہے، قانون اس گھناؤنے معاملے پر اپنا راستہ لے گا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ٹویٹ

گزشتہ روز دریائے سوات میں ہیڈ ورکس باڈوان کے حدود میں باڈوان سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوان قیصر خان کے ڈیڈ باڈی نہر بٹ...
20/07/2025

گزشتہ روز دریائے سوات میں ہیڈ ورکس باڈوان کے حدود میں باڈوان سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوان قیصر خان کے ڈیڈ باڈی نہر بٹ خیلہ سے برآمد ہسپتال منتقل_____!!!

20/07/2025

#تالاش لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے معروف نعت خواں اور گورنمنٹ کالج لاہور شعبہ سیاسیات کے سٹوڈنٹ کا بلوچستان کے واقعے پر نقطہ نظر¡¡ وقت آ گیا ہے کہ ہم کچھ فرسودہ روایات کو خیر باد کہہ کر ایک نیا باب رقم کریں

to be continued.....
ویڈیوں ملاحظہ فرمائیے
https://www.facebook.com/share/v/1CFKBYoCDx/

املوکدرہ تالاش سے تعلق رکھنے والے پیارے دوست ملک کلیم وفاشادی کی بندھن میں بندھ گئے آج ان کی  دعوت ولیمہ میں خصوصی طور پ...
20/07/2025

املوکدرہ تالاش سے تعلق رکھنے والے پیارے دوست ملک کلیم وفا
شادی کی بندھن میں بندھ گئے آج ان کی دعوت ولیمہ میں خصوصی طور پر شرکت کرکے مبارکباد دی اور اُن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اللہ تعالٰی شادی کا بندھن خوشیوں کا گہوارہ بنائے۔۔۔

🎖 🎖 کاٹن باغ دوشخیل سے تعلق رکھنے والے   بن  #عطاءاللہ نے گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد سے بی ایس کمپیوٹر سائنس مکمل کرلی ہے...
20/07/2025

🎖 🎖

کاٹن باغ دوشخیل سے تعلق رکھنے والے بن #عطاءاللہ نے گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد سے بی ایس کمپیوٹر سائنس مکمل کرلی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سخت محنت، والدین کی دعائیں، اور اساتذہ کرام کی رہنمائی اس کامیابی کی اصل بنیاد ہیں۔
ہم اور ان کی تمام فیملی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے اور ہر میدان میں سرخرو کرے۔

👇۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔👇 میٹرک سے فارغ طلبہ وطلبات کیلئے سنہری موقع  آئی ٹی پوائنٹ کے کوالیفائیڈ اور گولڈ میڈلسٹ اساتذہ کرام کی زیر...
20/07/2025

👇۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔👇

میٹرک سے فارغ طلبہ وطلبات کیلئے سنہری موقع آئی ٹی پوائنٹ کے کوالیفائیڈ اور گولڈ میڈلسٹ اساتذہ کرام کی زیر نگرانی محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
آئی ٹی پوائنٹ تیسری منزل الفلاح بینک زیارت تالاش
☎️:0346 8006522

20/07/2025

😭 😭

میں محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں 🙏

بلوچستان 💔

بہن کو پتہ ہوتا ہے کہ بھائی کا کسی لڑکی کے ساتھ چکر ہے۔لیکن وہ اس تعلق پر مسکرا دیتی ہے۔وہ غیرت کے نام پہ بھائی کو ق ت ل...
20/07/2025

بہن کو پتہ ہوتا ہے کہ بھائی کا کسی لڑکی کے ساتھ چکر ہے۔لیکن وہ اس تعلق پر مسکرا دیتی ہے۔وہ غیرت کے نام پہ بھائی
کو ق ت ل نہیں کرتی!
بلکہ وہ بھائی کے رشتے کیلئے کردار ادا کرتی ہے۔

*"جہالت کی انتہا"* *بلوچستان میں گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔**قران پاک ہات...
20/07/2025

*"جہالت کی انتہا"*

*بلوچستان میں گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔*

*قران پاک ہاتھ میں تھام کر خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں جیسے انہوں نے خود کبھی زندگی میں کوئی گناہ کیا ہی نہیں ہے۔*

*"چھپن سیکنڈ کی ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے دیکھ کر اپنی زندگی ریورس کر کے دیکھ اس خاتون کی بے بسی اور ہمارے معاشرے کی جہالت کو خود محسوس کرو۔*

*لعنت ہو ایسے سرداری روایات پر، حالانکہ پسند کی شادی کرنے کے لیے میرے رب پاک کے پاک دین بھی اجازت دیتا ہے، پھر یہ فرعون اور یزید کون ہیں، خود سرداری روایات کے تلے غیر عورتوں کی عصمت دریاں کی جاتی ہوں۔*

20/07/2025

حالات جیسے بھی ھوں پاکستانی عوام کی یہ خوبی ہے کہ وہ مُشکِل حالات کو خوشگوار اور فنی انداز میں ڈھال لیتے ہیں ۔جِس سے حالات کی سنگینی دیکھنے کے باوجود انسان ہنس پڑتا ہے ،ویڈیو ملاحظہ کریں

ھم امن چاہتے ہیں
20/07/2025

ھم امن چاہتے ہیں

لگتا ہے ہربھجن پاجی کچھ اس وجہ سے بھی ڈرگئے ہے،کہیں پھر سے پٹائی نہ ہو جائے۔۔
20/07/2025

لگتا ہے ہربھجن پاجی کچھ اس وجہ سے بھی ڈرگئے ہے،کہیں پھر سے پٹائی نہ ہو جائے۔۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚 وائس آف پختونخواہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share