Khidwal Media

Khidwal Media Welcome to Khidwal Media Khidwal Media

22/05/2024
11/09/2023

وضو کی ایک اہم سنت

پاکستان کے معروف و جید عالم دین، مفسر قرآن اور شیخ الحدیثحافظ عبدالسلام بن محمد رحمہ اللہ علیہ رضائے الہی سے وفات پاگئے۔...
30/05/2023

پاکستان کے معروف و جید عالم دین، مفسر قرآن اور شیخ الحدیث

حافظ عبدالسلام بن محمد رحمہ اللہ علیہ رضائے الہی سے وفات پاگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

وہ گزشتہ تقریبا چار سال سے قید میں تھے۔ سوموار کی سہ پہر دوران اسیری اچانک انہیں دل کی شدید تکلیف ہوئی جس پر وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے.

حافظ عبدالسلام بن محمد نےقرآن مجید کی تفسیر کے ساتھ ساتھ صحیح بخاری کی شرح اور دیگر متعدد کتب تصنیف کی ہیں جو عوام الناس میں بے پناہ مقبول ہیں۔ حافظ عبدالسلام بن محمد ملک بھر کے ہزاروں علماء کے استاد تھے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے آمین۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khidwal Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category