
15/03/2022
اہل علاقہ کیلئے ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا محمود جان کا تحفہ
وزیراعظم عمران خان کا کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ سکیم کا برانچ آفس متھرا میں قائم..
ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا محمود جان کی خصوصی ہدایت پر پی کے 66 اور تحصیل متھرا کے عوام کی سہولت کیلئے برانچ آفس متھرا میں قائم کیا گیا ہے جس نے باقاعدہ کام شروع کردیا ہے