31/10/2024
🚨شرمناک اسکینڈل
شہداء فوج کے ہوں یا پولیس کے،ملک و قوم کے محسن ہیں۔
ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن شہداء کے پلاٹس ہڑپ کرگیا۔
موصوف نے شہداء کے 12,12کروڑ کے پلاٹس من پسند افسران میں بھی بانٹے
موصوف اب تک مبینہ طور پر 4ارب سے زائد کی کرپشن کرچکے
حکومت فوری نوٹس لے،کہیں دیر نہ ہوجائے